Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطینی (page 2)

Tag Archives: فلسطینی

"شہیدالقدس” /7؛ فلسطینی مزاحمت کی طاقت افزائی میں شہید سلیمانی کا کردار

 90 کی دہائی کے آخر میں قدس فورس کے سابق کمانڈر کو حزب اللہ کے ساتھ مل کر لبنان میں حماس کی جلاوطن فورسز کو ہتھیار بنانے اور اسرائیلی دشمن سے لڑنے کے لیے ٹریننگ دینے کا موقع ملا۔   غزہ کی پٹی میں مزاحمتی گروہوں کے طاقت پکڑنے سے …

Read More »

فلسطینی مزاحمت کے میزائل حملے جاری، صہیونی بستیاں لرز اٹھیں

صیہونی حکومت کے ساتھ دوبدو لڑائی کے عروج پر، فلسطینی مزاحمت نے غزہ کے اطراف کی بستیوں پر راکٹ حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطینی ذرائع نے غزہ کے قریب صیہونی بستیوں بئیری اور کفار عزہ پر راکٹ حملوں کی اطلاع …

Read More »

غزہ کو ملیامیٹ کرکے عجائب گھر بنادیا جائے، صہیونی مئیر کی شرانگیزی

غاصب صہیونی شہر متولا کے مئیر نے شرانگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کے رہائشیوں کو قتل کرکے شہر کو ملیامیٹ کیا جائے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ مقبوضہ شہر متولا کے مئیر ڈیوڈ آزولای نے فلسطینیوں کے خلاف غیر انسانی بیان …

Read More »

اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے، پاکستانی صدر

ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کو بدترین نسل کشی کا نشانہ بنا رہا ہے۔   ایکسپریس نیوز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے انسانی حقوق کے عالمی دن پر …

Read More »

مزاحمتی گروہ سرایا القدس نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا

فلسطینی مزاحمتی گروہ سرایا القدس کے بیان میں کہا گیا ہے اس گروہ نے غزہ کی فضا میں ایک اسرائیلی اسکائی لارک ڈرون کو مار گرایا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے نقل بتایا ہے کہ سرایا القدس نے نے غزہ میں اسرائیل کے اسکائی لارک ڈرون کو مار گرایا۔ سرایا …

Read More »

حماس کے ساتھ جنگ بندی کے اسرائیل کا اگلا منصوبہ کیا ہوگا، صہیونی اخبار نے بتادیا

روزنامہ معاریو کے مطابق اسرائیل جنگ بندی کے دوران اپنی فوج کو تازہ حملوں کے لئے تیار کرے گا اور حماس کے بارے میں خفیہ معلومات جمع کرنے کی کوشش کرے گا۔   العربی الجدید کے حوالے سے کہا ہے کہ عبرانی رونامہ معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل …

Read More »

حماس نے 13یرغمالیوں اور اسرائیل نے 39 فلسطینی بچوں اور خواتین کو رہا کردیا

عارضی جنگ بندی کے بعد مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے 13 یرغمالیوں کو رہا کردیا جبکہ جواب میں اسرائیل نے اپنی جیلوں میں قید 39 فلسطینی بچوں اور خواتین کو آزاد کردیا۔  المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے …

Read More »

حماس کے رہنماوں کی غزہ کی صورت حال کے بارے میں سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

غزہ کی پٹی میں تحریک حماس کے نائب صدر "خلیل الحیہ” اور لبنان میں اس تحریک کے نمائندے "اسامہ حمدان” نے لبنان میں حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل سید حسن نصر اللہ سے ملاقات کی جس میں غزہ تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔   العہد نیوز …

Read More »

حماس اور صہیونی حکومت کے درمیان چار روزہ جنگ بندی کا اعلان

بدھ کی صبح حماس نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ غزہ میں چار روزہ جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے۔   فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ مذاکرات کے طویل اور پیچیدہ مراحل کے بعد غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ غزہ میں چار روزہ جنگ …

Read More »