Breaking News
Home / Tag Archives: بیت المقدس

Tag Archives: بیت المقدس

ایرانی صدر کا اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک رابطہ؛ مقاومتی رہنما آزادی بیت المقدس کا ہر اول دستہ ہیں

صدر رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقاومتی رہنماؤں نے عوام کے شانہ بشانہ آزادی بیت المقدس کی راہ میں بڑی قربانی دی ہے۔  ، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ …

Read More »

مزاحمتی محاذ کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا، جنرل قاآنی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ نے مجلس خبرگان رہبری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی یقینی طور پر دوبارہ تعمیر کی جائے گی لیکن بیت المقدس پر قابض صیہونی رجیم کی ساکھ دوبارہ بحال نہیں سکے گی۔   سپاہ پاسداران …

Read More »

موجودہ پارلیمنٹ زیادہ انقلابی، تعلیم یافتہ اور محنتی ہے، رہبر معظم کا اراکین پارلیمنٹ سے خطاب

پارلیمانی اراکین سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب اسلامی نے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی تشکیل کے آغاز میں ہی کہا تھا کہ اس کے اراکین انقلابی ہیں۔ تین سال بعد بھی اپنے بیان پر قائم ہوں۔   بدھ کے روز پارلیمنٹ کے اراکین نے حسینیہ امام خمینی میں …

Read More »

مسجد اقصی کے حوالے سے اسلامی تعاون تنظیم کا ہنگامی اجلاس بلانے کا فیصلہ

اجلاس میں مسجد اقصی اور بیت المقدس کو صہیونیوں سے درپیش خطرات کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑنے پر اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی پر غور کیا جائے گا۔  اسلامی تعاون تنظیم کے میڈیا سینٹر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ تنظیم نے جدہ میں واقع اپنے …

Read More »

قدس کی آزادی آج عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے شام میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈروں اور دانشوروں سے ملاقات میں کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی آج عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے اپنے دو روزہ …

Read More »

بیت المقدس میں مزید یہودیوں کو آباد کرنے کا صہیونی منصوبہ

فلسطین کے وکلاء کی ایک تنظیم نے بیت المقدس میں صہیونی حکومت کے ناپاک منصوبے کے بارے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں یہودی کالونی آباد کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔   القدس العربی کے حوالے سے خبر دی ہے کہ …

Read More »

صہیونی افواج کی مقبوضہ بیت المقدس میں العیسویہ کے علاقے پر چڑھائی

فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے پر غاصب صہیونی افواج کی مسلحانہ حملے اور شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔   فلسطینی ذرائع نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے العیسویہ کے پر غاصب صہیونی افواج کی مسلحانہ حملے اور شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔ گزشتہ …

Read More »