Breaking News
Home / اخبار / سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے

سید حسن نصر اللہ عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے

مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ شب کو عید میلاد النبی (ص) کی مناسبت سے خطاب کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ ، پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور ان کے فرزند حضرت امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جمعہ شب کو عوام سے خطاب کریں گے۔ سید حسن نصر اللہ نے 18 اکتوبر بروز پیر بھی لبنان اور علاقہ کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں خطاب کیا تھا۔

About خاکسار

Check Also

صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

نیویارک یونیورسٹی کے 120 سے زائد اساتذہ نے پولیس کے ہاتھوں طلباء پر تشدد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے