Breaking News
Home / اخبار / یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے شہر الجوبہ کو آزاد کرالیا

یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے شہر الجوبہ کو آزاد کرالیا

مطابق یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے اہم شہر الجوبہ کو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔

یمنی ذرائع ابلاغ نے الجوبہ شہر میں یمنی فورسز اور قبائل کی تصاویر کو بھی منتشر کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق یمن کے مستعفی صدر عبد ربہ منصور ہادی سے وابستہ فوجی اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجی الجوبہ شہر سے فرار ہوگئے ہیں۔

صوبہ مآرب میں یمنی فورسز اور قبائل کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ یمنی تنظیم انصار اللہ کا کہنا ہے کہ صوبہ مآرب کی آزادی  در حقیقت سعودی عرب کی یمن میں شکست کا سنگ میل ثابت ہوگي۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے