یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فوج نے تازہ کارروائی ميں صوبہ مآرب میں ام ریش فوجی اڈے کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
Read More »یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کے شہر الجوبہ کو آزاد کرالیا
یمنی فورسز اور قبائل نے صوبہ مآرب کے اہم شہر الجوبہ کو سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں سے آزاد کرالیا ہے۔
Read More »