Breaking News
Home / اخبار / صہیونی حکومت کا دمشق پر حملہ، شامی دفاعی سسٹم کا بھرپور مقابلہ

صہیونی حکومت کا دمشق پر حملہ، شامی دفاعی سسٹم کا بھرپور مقابلہ

صہیونی فورسز کی جانب سے دمشق پر داغے گئے متعدد میزائلوں کو شامی دفاعی سسٹم نے فضا میں تباہ کردیا۔

 شامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی فوج نے مقبوضہ گولان نے شامی دارالحکومت دمشق کے اطراف میں میزائل حملے کئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صہیونی طیاروں نے مقبوضہ گولان سے اڑان بھری اور شامی فضائی حدود کو پامال کرتے ہوئے دمشق کے نواحی علاقے قلمون پر میزائل داغے۔
مقامی ذرائع کے مطابق شامی دفاعی سسٹم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے کئی میزائلو ں کو فضا میں ہی تباہ کردیا۔

شام کے سرکاری ذرائع نے ابھی تک حملوں کی تصدیق نہیں کی ہے۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے