Breaking News
Home / اخبار / سربراہ پاک بحریہ امجدخان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

سربراہ پاک بحریہ امجدخان نیازی سے ایرانی سفیر کی ملاقات

  ، پاکستان میں ایران کے سفیر محمد علی حسینی نے آج اسلام آباد میں بحریہ کے ہیڈ کوارٹرز کا الوداعی دورہ کیا۔

ایرانی سفیر نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات بھی کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان بحری تعلقات کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

About خاکسار

Check Also

تہران ٹائمز کی رپورٹ؛ ایران کی دور اندیش قیادت نے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بصیرت نے اسلامی جمہوریہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے