Breaking News
Home / اخبار / سپاہ پاسداران کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ

سپاہ پاسداران کا شمالی عراق میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ڈرون حملہ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی زمینی فورس نے ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

 ، ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ستمبر کے مہینے میں سپاہ پاسداران کی زمینی افواج نے شمالی عراق میں ایران مخالف اور علیحدہ پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور میزائل یونٹوں کے ذریعے مکمل طور ٹر تباہ کردیا۔

حمزہ سید الشہداء (ع) بیس کے کمانڈر کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران ملک کے مغرب میں انقلاب مخالف اور کوملہ گروپوں کے 100 سے زائد عناصر کو گرفتار کیا ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (IRGC) کی زمینی فورس نے اعلان کیا ہے کہ ایک بار پھر عراقی کردستان کے علاقے میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ستمبر کے مہینے میں سپاہ پاسداران کی زمینی افواج نے شمالی عراق میں ایران مخالف اور علیحدہ پسند دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو ڈرون اور میزائل یونٹوں کے ذریعے مکمل طور ٹر تباہ کردیا۔

حمزہ سید الشہداء (ع) بیس کے کمانڈر کے مطابق حالیہ فسادات کے دوران ملک کے مغرب میں انقلاب مخالف اور کوملہ گروپوں کے 100 سے زائد عناصر کو گرفتار کیا گیا۔گیا۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے