Breaking News
Home / Tag Archives: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

Tag Archives: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

اسرائیل کی ہٹ لسٹ میں شامل ایران کے چار اعلیٰ کمانڈروں میں سے ایک شہید جنرل حجازی کون؟

صہیونی فوج نے چار اعلیٰ ایرانی اہلکاروں کی شناخت ظاہر کی جو لبنان میں "پوائنٹ لانچنگ میزائلوں کی تیاری” میں شریک رہے ۔ صیہونی کرنل جوناتھن کونریکس کے مطابق محمد حجازی ان چار میں سے ایک تھے۔  بریگیڈیئر جنرل سید محمد حسین زادہ حجازی 1975 میں اصفہان میں پیدا ہوئے۔ …

Read More »

سپاہ پاسداران انقلاب کی جانب سے ایران کے خلاف کی مہم جوئی کی صورت میں امریکہ کو وارننگ

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ کسی بھی ملک سے امریکہ اور اسرائیل ایران کے خلاف کاروائی کریں تو اس ملک کو جوابی ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملوں کے بعد ایک بیان میں واضح کیا ہے …

Read More »

اسرائیل پر درجنوں میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کردیا، سپاہ پاسداران انقلاب کا بیان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملے اور کئی فوجی مشیروں کی شہادت کے بدلے میں ایران نے اسرائیل پر درجنوں ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا …

Read More »

ایران کا جوابی حملہ شروع ہوگیا

صہیونی ذرائع ابلاغ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی طرف سے اسرائیل کے خلاف جوابی حملے شروع ہوگئے ہیں۔   صہیونی ریڈیو اور ٹیلی ویژن تنظیم نے اسرائیلی اور امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے اسرائیل پر ایرانی ڈرون حملہ شروع ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں …

Read More »

ایران نے اسرائیلی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا

پاسداران انقلاب کی بحریہ نے صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار جہاز کو قبضے میں لے لیا۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آج دوپہر کے وقت خلیج فارس کے علاقے میں صیہونی حکومت سے متعلق ایک مال بردار جہاز کو اپنے قبضے میں لے لیا۔ بعض …

Read More »

غزہ کی جنگ میں امریکہ کو شکست اور شرمندگی کے سوا کچھ نہیں ملا، جنرل سلامی

میجر جنرل حسین سلامی نے غزہ میں بے گناہ خواتین اور معصوم بچوں کے قتل عام کو امریکہ کے لئے مایہ شرمندگی قرار دیا ہے۔  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی …

Read More »

ایران، بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ بحریہ اور ایرواسپیس فورس کی مشترکہ کاوشوں کے نتیجے میں ایک بحری جنگی جہاز سے دور مار بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کا تجربہ پوری طرح سے کامیاب رہا۔ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ سپاہ …

Read More »

ایران، جدید سیٹلائٹ "ثریا”کو زمین کے مدار میں چھوڑنے میں کامیاب

ثریا سیٹلائٹ کو ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سیٹلائٹ کیرئیر "قائم 100” کے ذریعے زمین سے 750 کلومیٹر فاصلے پر مدار میں کامیابی کے ساتھ چھوڑا گیا۔   آج صبح سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف میجر جنرل حسین سلامی، خلائی ادارے کے سربراہ حسن سالاریہ، بریگیڈیئر …

Read More »

مرکز مطالعات عراق کے سربراہ ؛ ایران کی طرف بڑھنے والے ہر ہاتھ کو کاٹ دیا جائے گا

سید محمد صادق الہاشمی نے کہا کہ ایران اور مقاومت اسلامی نے حالیہ ایام میں حملوں کے ذریعے پیغام دیا ہے کہ ایران اور اس کی سلامتی کو خطرہ بننے والا ہر ہاتھ کاٹ دیا جائے گا۔   ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان اور کرمان میں ہونے والے دہشت …

Read More »

ایران کے حملوں میں تحریر الشام اور الترکستانی جیسی دہشت گرد تنظیموں کو نشانہ بنایا گیا، ذرائع

ایران نے ملکی سلامتی کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث افراد کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شام اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کے ٹھکانوں کو ہدف بنایا تھا۔  شامی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی جانب سے فائر ہونے والے میزائل شام میں …

Read More »