Breaking News
Home / اخبار / شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

شمالی کوریا نے آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا

جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جنوبی کوریا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔  جنوبی کوریا کے فوجی حکام کا کہنا ہے شمالی کوریا نے آبدوز سے شارٹ رینج بیلسٹک میزائل ایس ایل بی ایم کا تجربہ کیا ہے۔ ادھر جاپانی وزارت دفاع نے بھی اس تجربے سے متعلق کہا ہے کہ شمالی کوریا نے ممکنہ طور پر بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ اس سے قبل امریکہ  نے الزام عائد کیا تھا کہ شمالی کوریا رواں ماہ ممکنہ طور پر جوہری تجربہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔

About خاکسار

Check Also

پاکستانی شہر ملتان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، اسرائیلی پرچم نذر آتش

مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم ملتان کے ضلعی صدر فخر نسیم صدیقی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے