Breaking News
Home / اخبار / افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ قتل

افغانستان میں سابق خاتون رکن پارلیمنٹ قتل

سابق افغان حکومت میں شامل ایک خاتون رکن پارلیمنٹ اپنے گھر میں قتل کر دی گئی ہیں۔

 "ہشت صبح” میگزین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کابل پولیس کے ترجمان نے بتایا ہے کہ سابق حکومت میں شامل ایک خاتون پارلیمنٹ رکن مرسل نبی زادہ نامعلوم افراد کے ہاتھوں اپنے مکان کے اندر قتل کر دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق ان کے ساتھ ان کا گارڈ بھی مارا گیا جبکہ بھائی زخمی ہو گیا ہے۔

طالبان حکومت کے پولیس ترجمان نے اس واقعے کی تحقیقات اور مجرموں کی گرفتاری عمل میں لانے کا اعلان کیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے