Breaking News
Home / اخبار / رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی قومی والیبال ٹیم کو ایشائی چیمپئن بننے پر مبارکباد

رہبرمعظم انقلاب اسلامی کی قومی والیبال ٹیم کو ایشائی چیمپئن بننے پر مبارکباد

مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں قومی والیبال ٹیم کو ایکیسویں ایشائی مقابلوں میں چیمپئن بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں فرمایا: ایران کی قومی والیبال ٹیم کی درخشاں کامیابی، ایرانی قوم کے لئے بہت ہی شیریں اور خوشگوار ہے۔میں آپ جوانون اور آپ کے ایرانی کوچ کواس شاندار کامیابی پر دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

About خاکسار

Check Also

صہیونیت مخالف طلباء تحریک، نیویارک یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال

نیویارک یونیورسٹی کے 120 سے زائد اساتذہ نے پولیس کے ہاتھوں طلباء پر تشدد کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے