Breaking News
Home / اخبار / صدر رئیسی کا یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر کے نام مبارکباد کا پیغام

صدر رئیسی کا یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر کے نام مبارکباد کا پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر اور وزير اعظم کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں مبارکباد پیش کی ہے ۔

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے یوم بنگلہ دیش کی مناسبت سے بنگلہ دیش کے صدر محمد عبدالحمید اور وزير اعظم شیخ حسینہ واجد کے نام علیحدہ علیحدہ پیغامات میں  مبارکباد پیش کی ہے ۔ ۔ صدر رئیسی نے اپنے پیغام میں بنگلہ دیش کے عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر زوردیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے