Breaking News
Home / Tag Archives: اسلامی جمہوریہ ایران

Tag Archives: اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شہریوں اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔  اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دہشت …

Read More »

تہران کے عوام کا نماز جمعہ کے بعد حالیہ جوابی کاروائی کی حمایت میں مارچ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عوام کی کثیر تعداد نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد سپاہ پاسداران انقلاب اور مسلح افواج کے جائز دفاع کو سراہتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف غم و غصے کا کا اظہار کیا۔   تہران میں شہریوں نے نماز جمعہ کے …

Read More »

ایران میں نئے ہجری شمسی سال کا آغاز

اسلامی جمہوریہ ایران میں کل ہجری شمسی سال 1402 کا سورج تلخ و شیرین واقعات کے ساتھ غروب ہوا اور آج صبح نئے ہجری شمسی سال کا سورج اپنی پوری آب و تاب اور امیدوں کے ساتھ طلوع ہوا۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے وقت کے مطابق نئے ہجری شمسی سال …

Read More »

ایران، ثریا سیٹلائٹ کے سگنلز زمین پر کامیابی سے ملنے شروع

اسلامی جمہوریہ ایران کے رواں ہفتے کو خلاء میں بھیجے گئے ثریا سیٹلائٹ نے سگنلز کو مؤثر طریقے سے زمین پر بھیجنا شروع کیا ہے جو کہ اس کے خلائی مشن میں ایک قابل ذکر کامیابی ہے۔   اسلامی جمہوریہ ایران کے رواں ہفتے کو خلاء میں بھیجے گئے ثریا …

Read More »

جدید مغربی جاہلیت آج عورت کی شناخت کو مٹانے کے درپے ہے، امام جمعہ تہران

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے امام جمعہ نے کہا کہ آج جدید مغربی جاہلیت خواتین کے تشخص کو مٹانے کے درپے ہے جب کہ اسلامی انقلاب نے عصر حاضر کی ایرانی خواتین کے تشخص کو زندہ کرکے بڑی خدمت انجام دی ہے۔ مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، تہران …

Read More »

اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی واحد سپر پاور بن جائے گا، شیخ زکزاکی

نائیجیریا کے شیعہ عالم شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا کہ مستقبل قریب میں صرف ایک سپر پاور ہو گی اور وہ ہے اسلامی جمہوریہ ایران۔   شیخ ابراہیم زکزاکی نے اپنے دورہ ایران کے دوران تہران یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنے کی تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں …

Read More »

صدر رئیسی کی فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس کے سربراہوں سے فون پر بات چیت

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک کے سیکرٹری جنرل سے فلسطین میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں الگ الگ ٹیلی فونک بات چیت کی۔  اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے فلسطین کی اسلامی جہاد اور حماس تحریک …

Read More »

امریکہ کو ایران کا اعتماد حاصل کرنے کے لئے جبر و تسلط پر مبنی رویہ ترک کرنا ہوگا، ایرانی صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے امریکی خارجہ پالیسی کے ماہرین کے ایک گروپ سے ملاقات میں کہا کہ امریکہ اب تک سمجھ چکا ہو گا کہ ایرانی قوم کے خلاف پابندیوں یا دھمکیوں کی صورت میں طاقت کی زبان استعمال کرنا کوئی موثر ہتھیار نہیں ہے …

Read More »

ایران کو توقع ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی بجائے قوموں کی آواز بنے گی، ایران صدر

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران توقع کرتا ہے کہ اقوام متحدہ بڑی طاقتوں کی آواز نہیں بلکہ اقوام کی آواز بنے گی۔   صدر رئیسی پیر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 77ویں اجلاس میں "معاشی کثیرالجہتی کے ذریعے منصفانہ …

Read More »

تسلط پسند نظام قوموں کے حقوق کو پامال کرتا ہے، جنرل موسوی

ایرانی فوج کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ دنیا پر دھونس جمانے والے امریکہ کے زیر اثر تسلط پسندانہ نظام، قوموں پر معاشی دباؤ اور علمی اور ذرائع ابلاغ کی جنگ کے بل بوتے پر ان کے حقوق کو پامال کرتا ہے۔   اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے کمانڈر …

Read More »