Breaking News
Home / Tag Archives: اسلامی جمہوریہ ایران (page 5)

Tag Archives: اسلامی جمہوریہ ایران

ایران کا فلسطینی مسلمانوں اور مزاحمتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ امیر عبداللہیان نے قطر میں فلسطینی تنظيم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزير اعظم اسماعیل ہنیہ کے ساتھ ملاقات میں فلسطینی مسلمانوں اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔ کے مطابق اسلامی جمہوریہ …

Read More »

پاکستان میں بھی اگر شہید سلیمانی کا جلوس جنازہ نکلتا تو وہی عظمت نظر آتی جو ایران و عراق میں نظر آئی

پاکستان میں بھی اگر شہید سلیمانی کا جلوس جنازہ نکلتا تو وہی عظمت نظر آتی جو ایران و عراق میں نظر آئی 2022/01/09 قم کے عوام کے انیس دی مطابق نو جنوری کے قیام کی برسی پر ہر سال اس شہر کے ہزاروں لوگوں کی موجودگي میں امام خمینی امام …

Read More »

ایران کا خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی حمایت کا اعلان

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں کی سلامتی کی حمایت کرتا ہے۔  متحدہ عرب امارات کی قومی سلامتی کے مشیرشیخ طحنون بن زاید اسلامی جمہوریہ …

Read More »

ایران اور افغانستان کے درمیان جھڑپ طالبان کی سرحدی حدود سے عدم آشنائی کے باعث ہوئی

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں افغان عوام کے ارادوں مشتمل حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ دنوں ایران اور افغانستان کے درمیان جھڑپ طالبان کی سرحدی حدود سے عدم آشنائی کے باعث ہوئی۔ نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

ویانا اجلاس میں ایرانی وفد نے سنجیدگي کے ساتھ منطقی اور منصفانہ موضوعات کو پیش کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے اعلی مذاکرات کار اور ایران کے نائب وزير خارجہ علی باقری کنی کی قیادت میں ایران کا ایک اعلی وفد ویانا کے دورے پر ہے، جہاں ایرانی وفد نے گروپ 1+4 کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات انجام دیئے ہیں ، روس اور چین کے وفود نے ایرانی وفد کے مطالبات کو منطقی اور منصفانہ قراردیا ہے۔

Read More »

ایرانی صدر کی بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو مضبوط و مستحکم بنانے پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تعاون تنظیم اکو کے پندرہویں سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بین الاقوامی تعلقات میں اکو تنظیم کی پوزیشن کو بڑھانے اور مضبوط بنانے پر تاکید کی ہے۔

Read More »

تہران میں 13 آبان کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں 13 آبان عالمی سامراج سے مقابلے کے دن اور یوم طلباء کی مناسبت سے شاندار اجتماع منعقد ہوا ۔ حاضرین نے اس موقع پر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعرے لگائے اور امریکی پرچم کو نذر آتش کیا۔

Read More »