Breaking News
Home / اخبار / امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

امریکہ میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی، 3 کی حالت تشویشناک

امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

 نقل کیا ہے کہ امریکی شہر ڈینور میں فائرنگ سے 9 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں میں 3 کی حالت تشویشناک ہے۔

فائرنگ کا واقعہ ڈینور کے بال ارینا کے باہر پیش آیا، بال ارینا میں کھلاڑی نگٹس نے این بی اے چیمپئن شپ ٹائٹل جیتا تھا۔

فائرنگ کے وقت چیمپئن شپ گیم کا بڑا ہجوم منتشر ہوچکا تھا۔

پولیس نے فائرنگ کے الزام میں مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا

پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے