Breaking News
Home / اخبار / غزہ،اسرائیلی جارحیت میں بچوں سمیت ۱۰۹ شہید/صیہونی فوجیوں کے اجتماعی مرکز پر حزب اللہ کا حملہ

غزہ،اسرائیلی جارحیت میں بچوں سمیت ۱۰۹ شہید/صیہونی فوجیوں کے اجتماعی مرکز پر حزب اللہ کا حملہ

اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ۱۰۹ فلسطینی شہید ہوگئے، دوسری جانب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب صہیونی فوج کے اجتماعی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔

 اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت 109 فلسطینی شہید ہوگئے، دوسری جانب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب صہیونی فوج کے اجتماعی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جنگ بندی میں توسیع ختم ہوتے ہی غاصب اسرائیلی فضائیہ کے طیاروں نے غزہ کا رخ کیا اور وحشیانہ بمباری کی جس میں اب تک 109 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

امریکی طلباء کے احتجاج کا دلچسب انداز/یونیورسٹی سربراہ کو فلسطینی پرچم پیش کر دیا

پیٹرز امریکن یونیورسٹی کے متعدد طلباء نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے