Breaking News
Home / Tag Archives: غاصب اسرائیلی

Tag Archives: غاصب اسرائیلی

غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی

مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔   المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں …

Read More »

صہیونی یرغمالیوں کے اہل خانہ نے پارلیمنٹ میں ہلہ بول دیا، ذرائع

حماس کے ہاتھوں گرفتار اسرائیلی قیدیوں کے درجنوں خاندانوں نے صہیونی کابینہ کے اجلاس پر دھاوا بول دیا۔   ٹائمز آف اسرائیل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ  حماس کی طرف سے طوفان الاقصیٰ کارروائی میں پکڑے گئے اسرائیلی قیدیوں کے درجنوں خاندانوں نے اسرائیلی پارلیمنٹ کی فنانس کمیٹی …

Read More »

غزہ،اسرائیلی جارحیت میں بچوں سمیت ۱۰۹ شہید/صیہونی فوجیوں کے اجتماعی مرکز پر حزب اللہ کا حملہ

اسرائیل نے حماس سے عارضی جنگ بندی کے خاتمے پر غزہ پر دوبارہ وحشیانہ حملے شروع کردئیے جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ۱۰۹ فلسطینی شہید ہوگئے، دوسری جانب حزب اللہ نے لبنان کی سرحد کے قریب صہیونی فوج کے اجتماعی مرکز کو نشانہ بنایا ہے۔  اسرائیل نے حماس سے …

Read More »

غاصب صہیونی ریاست پر مسلسل بحرانوں کا سایہ کیوں؟

غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ میں عدالتی اصلاحات کا بل پیش کرنے کا مقصد کابینہ اور مقننہ کے مقابلے میں عدلیہ کے اختیارات کو محدود کرنا ہے۔ یہ اقدام غاصب ریاست میں طاقت کے توازن میں تبدیلی اور دائیں بازو کے انتہا پسند مذہبی طبقوں کی قدرت میں اضافے کی علامت …

Read More »

نتن یاہو سیاسی تنہائی کا شکار، وزراء کو بیان بیازی سے روک دیا

غاصب اسرائیلی انتہاپسند وزیر اعظم تل ابیب اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کو غیر متزلزل قرار دیتے تھے اور دعوی کرتے تھے کہ دونوں ممالک کے تعلقات کو کوئی بھی چیز متزلزل نہیں کرسکتی ہے۔ حالیہ بحران کے بارے میں صدر بائیڈن کے بیانات کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات …

Read More »

مغربی کنارے میں اسرائیلی ڈرون گر کر تباہ

غاصب اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ ان کا ایک ڈرون مغربی کنارے کے شہر ہیبرون (الخلیل) میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔   روسی خبری ادارے اسپوٹنک نے خبر دی ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کے ملٹری ریڈیو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر اعلان کیا ہے کہ ان …

Read More »