Breaking News
Home / اخبار / کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر

کاظمی قمی افغانستان کے امور میں ایرانی صدر کے خصوصی نمائندے مقرر

مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں  کاظمی قمی کو افغانستان کے امور میں اپنا خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

کاظمی قمی اس سے قبل ہرات میں ایران کے قونصلخانہ کے سربراہ اور عراق میں ایران کے سفیر رہ چکے ہیں۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے