Breaking News
Home / اخبار / سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور عراقی وزیراعظم کا ٹیلیفونک رابطہ

سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیراعظم محمد الشیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر گفتگو پر باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی ہے۔

 کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس ٹیلی فونک گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کے فروغ سے جڑے مختلف امور اور طریقوں پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السوڈانی کے دفتر کے مطابق اس گفتگو میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون کونسل کی دائرے میں اقتصادی اور سرمایہ کاری جیسے امور پر تعاون رکھنے پر زور دیا گیا۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے