Breaking News
Home / اخبار / قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، پاکستانی آرمی چیف

قوم کو انتشار کی سیاست سے آگے بڑھنےکیلیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے، پاکستانی آرمی چیف

پاکستانی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کو انتشار اورپولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں کی ضرورت ہے۔

 کےحوالے سے نقل کیا ہے کہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں  چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ انتشار اور پولرائزیشن 250 ملین آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے موزوں نہیں ہے۔ قوم کو انتشار اور پولرائزیشن کی سیاست سے آگے بڑھنے کے لیے مستحکم ہاتھوں اور ایک شفا بخش رابطے کی ضرورت ہے۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کی اپنے حق رائے دہی کے استعمال کے لیے آزادانہ اور بلا روک ٹوک شرکت جمہوریت کے لیے ان کے عزم کا ثبوت ہے۔ انتخابات جیتنے اور ہارنے کا مقابلہ نہیں بلکہ عوام کے مینڈیٹ کا تعین کرنے کی مشق ہے۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے