Breaking News
Home / اخبار / نیٹو کے فیصلوں کا تابع نہیں، اسپین نے امریکی اتحاد میں شمولیت سے انکار کردیا

نیٹو کے فیصلوں کا تابع نہیں، اسپین نے امریکی اتحاد میں شمولیت سے انکار کردیا

اسپین کی وزارت دفاع نے بحیرہ احمر میں امریکی اتحاد میں شمولیت کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے نیٹو کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔

  اسپینش میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ اسپین نے امریکہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں تشکیل پانے والے فوجی اتحاد میں شمولیت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپین یورپی یونین اور نیٹو کے فیصلے پر عمل کرنے کا تابع نہیں ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع نے واشنگٹن کی جانب سے بحیرہ احمر میں تشکیل پانے والے فوجی اتحاد میں اسپین کی شمولیت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اسپین نیٹو اور یورپی یونین کے فیصلے کا تابع نہیں ہے۔

امریکی وزیردفاع لوئڈ آسٹن نے دعوی کیا تھا کہ اسپین بحیرہ احمر میں سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے تشکیل پانے والے اتحاد میں شامل ہوگا۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے