Breaking News
Home / Tag Archives: امریکی

Tag Archives: امریکی

یمن نے ایک بار پھر امریکہ اور اسرائیلی جہازوں کو نشانہ بنایا

یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج نے بحیرہ احمر اور بحر ہند میں امریکی اور صیہونی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا ہے۔  المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے بتایا ہے کہ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی ساری نے میڈیا …

Read More »

دنیا پر امریکی حکمرانی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی

امریکی ماہر سیاسیات دنیا پر امریکی حکمرانی زیادہ دیر تک قائم نہیں رہے گی الباما یونیورسٹی کے پروفیسر نے دنیا پر امریکی راج کو لاحق خطرات کے بارے میں کہا کہ یہ سلسلہ زیادہ دیر تک نہیں چلے گا، اپنی حکمرانی برقرار رکھنے کے لئے امریکی فوجی اقدامات سے دنیا …

Read More »

یمنی فوج کا بحیرہ احمر میں امریکی گشتی جہاز پر حملہ، صہیونی میڈیا

صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں گشت پر مامور امریکی جنگی کشتی پر حملہ کیا ہے۔  ، صہیونی اخبار معاریو نے انکشاف کیا ہے کہ یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی گشتی جہاز پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یمنی فوج کے حملے …

Read More »

نیٹو کے فیصلوں کا تابع نہیں، اسپین نے امریکی اتحاد میں شمولیت سے انکار کردیا

اسپین کی وزارت دفاع نے بحیرہ احمر میں امریکی اتحاد میں شمولیت کے دعووں کو مسترد کرتے ہوئے نیٹو کا فیصلہ قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔   اسپینش میڈیا کے حوالے سے کہا ہے کہ اسپین نے امریکہ کی جانب سے بحیرہ احمر میں تشکیل پانے والے فوجی اتحاد …

Read More »

بحرین، یمن کے خلاف امریکی اتحاد میں شمولیت کی مخالفت، فعال سیاسی کارکن گرفتار شد

بحرین میں سیکورٹی فورسز نے یمن کے خلاف امریکی فوجی اتحاد میں شمولیت پر اعتراض کرنے کے جرم ایک سیاسی فعال کارکن کو گرفتار کیا ہے  المیادین نے کہا ہے کہ یمنی سیکورٹی فورسز نے امریکی اتحاد میں شمولیت پر اعتراض کرنے کے جرم میں فعال سیاسی کارکن ابراہیم شریف …

Read More »

غزہ کے خلاف حملے، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

امریکی ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے بارے میں واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان اختلاف شدت اختیار کرگئے ہیں۔  غزہ کے خلاف حملے جاری رکھنے کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف امریکی ذرائع نے کہا …

Read More »

فلپائن، فلسطین کے حامیوں کا امریکی سفارت خانے پر حملہ

غزہ میں صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ہزاروں فلپائنی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے منیلا میں امریکی سفارتخانے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔   فلپائن کے مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین کے …

Read More »

تل ابیب کی غزہ کے خلاف بڑے پیمانے پر زمینی حملے سے پسپائی

ایک امریکی اخبار نے اپنی رپورٹ میں لکھا ہے کہ صیہونی حکام نے امریکی وزیر دفاع کی طرف سے غزہ کی پٹی کے خلاف وسیع زمینی کارروائیاں روکنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔   نیویارک ٹائمز نے آج بعض امریکی حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ صیہونی …

Read More »

شامی عرب قبائل کی امریکی حمایت یافتہ ملیشیا کے خلاف وسیع پیمانے کاروائی، شامی ذرائع

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ شامی عرب قبائل نے دیر الزور کے مشرقی مضافات میں امریکہ حمایت یافتہ SDF ملیشیا کے 13 ٹھکانوں پر حملہ کیا۔   المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عرب جنگجو قبائل نے اپنے ایک شدید ترین حملے میں امریکی حمایت یافتہ …

Read More »

سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کا خفیہ کردار، نیویارک ٹائمز کے انکشافات

متحدہ عرب امارات جنرل حمیدتی کو جدید اسلحہ اور زخمی اہلکاروں کو معالجے کی سہولیات فراہم کررہا ہے، امریکی اخبار   امریکی اخبار نے سوڈان کی خانہ جنگی میں عرب امارات کے خفیہ کردار سے پردہ اٹھایا۔ تفیصلات کے مطابق نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ پناہ گزینوں کی …

Read More »