Breaking News
Home / اخبار (page 4)

اخبار

غزہ جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لیے علاقائی کوششوں میں تیزی آگئی ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے مصری ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں اٹھائے گئے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں جنگ اور نسل کشی کو روکنے کے لئے سنجیدہ علاقائی کوششوں میں تیزی آ گئی ہے۔   ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیرعبداللہیان” نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر …

Read More »

فلسطین نے ہمیں ہر قسم کی مذہبی، سیاسی اور نسلی پالیسیوں کے خلاف متحد کیا

سٹی یونیورسٹی آف نیویارک (CUNY) کے طلباء نے تہران ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے فلسطین اور غزہ کے عوام کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔   امریکہ بھر کی یونیورسٹیوں کے طلباء کے صیہونی رجیم کے خلاف مظاہرے  تیسرے ہفتے بھی جاری ہیں اور غزہ میں اس رجیم کے وحشیانہ …

Read More »

ایران نے اسرائیل کے خلاف جوابی کاروائی میں صرف 20 فیصد عسکری صلاحیت کا استعمال کیا

سپاہ پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایران نے گزشتہ ماہ اسرائیل کے خلاف جوابی فضائی حملوں میں عسکری طاقت کا صرف ایک سا چھوٹا حصہ استعمال کیا۔   سپاہ پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس ڈویژن کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے ایک …

Read More »

غزہ میں جارحیت، کولمبیا نے صہیونی حکومت سے سفارتی تعلقات ختم کردئیے

کولمبیا کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف جارحیت کے جواب میں صہیونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کردیئے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ کولمبیا نے غزہ میں جارحیت کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ سفارتی تعلقات …

Read More »

دوبارہ کسی بھی غلطی کی صورت میں سخت جواب دیا جائے گا، ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری کے خلاف کسی اقدام کی صورت میں سخت جواب دے گا۔   اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے سعید ایروانی نے کہا ہے کہ صہیونی سفیر کی جانب سے اقوام متحدہ کے سربراہ کے نام خط کو …

Read More »

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت گردانہ کارروائیوں سے نمٹنے کے لئے سات امریکی شہریوں اور پانچ اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔  اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے امریکہ کی خطے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور دہشت …

Read More »

ایران اور پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دیا، ترجمان وزارت خارجہ

وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے تہران اور اسلام آباد کا میکنزم مضبوط ہو گیا ہے۔   وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے اسلام آباد میں اپنی ہفتہ وار پریس کانفرنس میں ایران اور پاکستان کے …

Read More »

امریکی حکومت ملک گیر احتجاج سے خوف زدہ، 1700 طلباء کو گرفتار کیا گیا

امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس ملک کی پولیس فورسز نے غزہ کی حمایت میں مظاہروں اور دھرنوں میں شریک 1700 طلباء کو گرفتار کیا۔   روزنامہ واشنگٹن پوسٹ نے خبر دی ہے کہ امریکی پولیس اور سکیورٹی فورسز نے ملک کی جامعات میں طلباء کے احتجاجی مظاہروں کے …

Read More »

"وعدہ صادق آپریشن” انقلاب اسلامی کے تاریخی اور بے نظیر واقعات میں سے ایک تھا، جنرل سلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ "وعدہ صادق آپریشن” انقلاب اسلامی کے تاریخی اور بے نظیر واقعات میں سے ایک تھا۔  سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ "وعدہ صادق آپریشن” ایرانی عوام کے اقتدار اور طاقت کا ایک …

Read More »

امریکا اور یورپ جنگی جرم میں شریک ہیں، فضل الرحمان

 جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے غزہ پر جاری جنگ کے حوالے سے کہا کہ میں داد دیتا ہوں کہ جنوبی افریقہ فلسطینوں کےلیے عالمی عدالت میں چلا گیا، آج اسرائیل کو قبول کرنے کا کوئی جواز نہیں ہے۔  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان …

Read More »