Breaking News
Home / اخبار (page 5)

اخبار

ایرانی وزیر خارجہ کی دمشق قونصل خانے میں زخمی ہونے والے شامی سفارت کار کی عیادت

ایرانی وزیر خارجہ نے دمشق قونصل خانے میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں زخمی ہونے والے شامی سفارتی اہلکار کی عیادت کی جنہیں معالجے کے لئے تہران منتقل کیا گیا تھا۔   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے تہران میں شام کی وزارت خارجہ کے اہلکار کی عیادت …

Read More »

جنوبی لبنان پر صہیونی فورسز کا حملہ، رہائشی مکانات کو نقصان

صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان میں رہائشی علاقوں کو توپخانے اور فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔   لبنانی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ جنوبی لبنان میں صہیونی فورسز نے توپخانے اور جنگی طیاروں سے حملہ کیا ہے۔ المیادین کے مطابق صہیونی فورسز نے جنوبی لبنان کے …

Read More »

پرتگال کے عوام کا غزہ کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ

دنیا کے مختلف حصوں میں غزہ کے لیے عوامی حمایت کے بعد ہزاروں پرتگالی عوام بھی سڑکوں پر نکل آئے اور صیہونی رجیم کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی۔   رائٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہزاروں پرتگالی شہریوں نے فلسطینی عوام کی حمایت میں صیہونی حکومت کے جرائم …

Read More »

یوم معلم، طلباء کو "مردہ باد امریکہ” اور "مردہ باد اسرائیل” کی حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے، رہبر معظم

یوم معلم کے موقع پر اساتذہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے کہا کہ جوانوں کو "مردہ باد امریکہ” اور "مردہ باد اسرائیل” کے نعرے کی حقیقت سے آگاہ کرنا ضروری ہے۔   یوم اساتذہ کے موقع پر ملک بھر سے تعلق رکھنے والے ہزاروں اساتذہ اور …

Read More »

اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ انسانی حقوق کمیشن نے فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکی جامعات میں احتجاج کرنے والے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر تشویش کا اظہار کردیا ہے۔   عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یواین ہیومن رائٹس کمیشن نے اپنے ردعمل میں امریکی جامعات …

Read More »

غزہ کے حوالے سے امریکی پالیسی پوری نسل کو انتقام پر اکسا رہی ہے، امریکی ترجمان مستعفی

18 برس تک امریکی سفارت کار کی حیثیت سے خدمات انجام دینے والی ہالا رہاریت نے اچانک سے بائیڈن انتظامیہ چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ کے معاملے پر امریکا سے کسی کے مزید نفرت کرنے کی وجہ نہیں بننا چاہتی۔   جیو نیوز کے …

Read More »

تہران ٹائمز کی رپورٹ؛ ایران کی دور اندیش قیادت نے ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کر دیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی بصیرت نے اسلامی جمہوریہ ایران کو میزائل ٹیکنالوجی میں سرفہرست ممالک کی صف میں لاکھڑا کر دیا۔  ، قومی دفاع کے میدان میں اسلامی جمہوریہ ایران نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی اسٹریٹجک دور اندیشی کی بدولت ایک مضبوط …

Read More »

تل ابیب، ہزاروں صہیونیوں کا نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ، استعفی کا مطالبہ

مقبوضہ علاقوں میں نتن یاہو کے خلاف صہیونیوں کے مظاہرے کرتے ہوئے صہیونی عوام نتن یاہو سے فوری طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں۔  المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ ہزاروں صہیونیوں نے تل ابیب میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

لبنان: بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا

آج بیروت میں امریکی یونیورسٹی کے طلباء نے مظلوم فلسطینی عوام پر جاری صہیونی جرائم کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اسرائیلی پرچم کو آگ لگا دی۔  قدس الاخباریہ ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بیروت کی امریکن یونیورسٹی کے طلباء نے آج (بروز منگل) فلسطینیوں کے خلاف …

Read More »

فلسطین کی حمایت میں جاری مظاہروں میں انسانی حقوق کے امریکی دعووں کی قلعی کھل گئی

امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کی حمایت میں مظاہروں کی شدید لہر اس وقت پھیل گئی جب ملک بھر کے طلباء نے کیمپسز میں جمع ہو کر غزہ جنگ کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس کے تشدد کا مقابلہ کیا  غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی میں پچھلے …

Read More »