Breaking News
Home / ملٹی میڈیا / شہید سلیمانی کی خصوصیات: ‏غیر معمولی ذہانت، دور اندیشی، انسان دوستی کا جذبہ، اخلاص و روحانیت

شہید سلیمانی کی خصوصیات: ‏غیر معمولی ذہانت، دور اندیشی، انسان دوستی کا جذبہ، اخلاص و روحانیت

دانلود

بہت ذہین انسان تھے۔ اس سلسلے میں بہت سے نکات ہیں۔ یہ جو ایک بظاہر مذہبی تنظیم کے ابھرنے کا مسئلہ ہے، جو خاص مسلک کی جانب مائل ہے جو مزاحمتی محاذ ‏کے خلاف ہے، انھوں نے اس کی پیش بینی پہلے ہی کر ‏دی تھی اور مجھے بتایا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ میں دنیائے اسلام کے حالات میں جو ‏کچھ دیکھ رہا ہوں۔ انھوں نے کچھ ملکوں کا نام بھی لیا تھا، اس سے لگتا ہے ‏کہ ایک تنظیم معرض وجود میں آ رہی ہے۔ کچھ عرصہ بعد داعش سامنے آ گئی۔

About خاکسار

Check Also

ایرانی معروف قاری کی خانۂ کعبہ میں قرآن مجید کی دلنشین آواز میں تلاوت

ایرانی معروف قاری اور قرآنی کاروان میں شامل امید حسینی نژاد نے خانۂ کعبہ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے