Breaking News
Home / اخبار (page 7)

اخبار

فلسطینی ‘طویل جنگ’ کے لئے تیار ہیں، حماس

حماس کے عسکری ونگ کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے جنوبی غزہ کی پٹی اور رفح پر اسرائیل کے زمینی حملے کا مقابلہ کرنے کا عہد کرتے ہوئے، ایک طویل جنگ کے لئے آمادگی کا اظہار کیا ہے۔   قسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک ویڈیو پیغام میں …

Read More »

ممبئی کے این جی اچاریہ کالج میں حجاب پر پابندی عائد

بھارتی شہر ممبئی کے چیمبور کالج نے طالبات کے حجاب کرنے اور برقع پہننے پر عائد پابندی میں توسیع کردی۔   ہندوستان ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ کالج میں گزشتہ برس اگست میں سیکنڈری سیکشن میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی تاہم اب گریجویٹ سیکشن میں …

Read More »

اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 70 فیصد صہیونی قیدی ہلاک ہوئے ہیں، حماس

حماس کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کی بمباری سے 70 فیصد صہیونی قیدی ہلاک ہوچکے ہیں جنہیں حماس نے طوفان الاقصی کے دوران حراست میں لیا تھا۔  حماس کے پولیٹیکل بیورو کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے لبنان کے المنار ٹی وی چینل کو انٹرویو …

Read More »

"یوم النکبہ” کے موقع پر صہیونی فورسز پر فلسطینی مجاہدین کا حملہ، 5 ہلاک، 20 زخمی

یوم النکبہ کے موقع پر جبالیا کیمپ کے اطراف میں فلسطینیوں کے حملے میں 5 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے ہیں۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ یوم النکبہ کے موقع پر فلسطینی مجاہدین نے حملہ کرکے 5 صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور 20 کو زخمی کردیا …

Read More »

غاصبوں کی نابودی قرآن کا وعدہ اور ناقابل تردید حقیقت ہے، اسماعیل ہنیہ

"یوم النکبہ” کے موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ ناقابل شکست سمجھی جانے والی اسرائیلی فورسز کو مقاومت نے ناکون چنے چبوادیا ہے۔  حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے "یوم النکبہ” کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی حکومت …

Read More »

صدر پوٹن دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

انتخابات میں دوبارہ صدر متنخب ہونے کے بعد روسی صدر پہلے سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے ہیں۔   روسی صدر ولادی میر پوٹن چینی صدر کی دعوت پر بیجنگ پہنچ گئے ہیں۔ اسپوٹنک کے مطابق روسی صدارتی انتخابات میں دوبارہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی …

Read More »

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے کمانڈر نے برطانیہ، فرانس اور جرمنی کو انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تینوں ممالک سے حساب لے گا۔   سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے سربراہ میجر جنرل اسماعیل قاآنی نے …

Read More »

مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے، علامہ امین شہیدی

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی ہے۔ یہ قیام اس سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ہے جس کی بنیاد غیر منصفانہ پالیسیز پر رکھی گئی ہے۔ مغربی دنیا کا فلسطین کی حمایت میں قیام مذہبی نہیں، نظریاتی …

Read More »

نمل یونیورسٹی اسلام آباد میں یوم نکبہ پر احتجاجی مظاہرہ

فلسطینیوں نے خون دے کر عسکری میدان میں اسرائیل کو شکست د ے دی ہے، اب ہماری زمہ داری ہے کہ ہم بیانیہ کی جنگ میں اسرائیل اور ان کے حواریوں کو شکست دیں۔   نمل NUML یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء کی فلسطینیوں کی حمایت اور غزہ پر جاری …

Read More »

طوفان الاقصیٰ کے بعد طوفان النکبہ/ صیہونی رجیم کے زوال کی جائزہ رپورٹ

غزہ جنگ میں پے در پے شکست کے بعد صہیونیوں کو یہ خوف کھائے جارہا ہے کہ غاصب رجیم’’آٹھویں دہائی‘‘ کے دامن گیر خطرات کیسے بچ نکلے گی؟ ان کا سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا وہ اسرائیل کی 100ویں سالگرہ دیکھ سکیں گے؟   یوم "نکبت” کو …

Read More »