Breaking News
Home / اخبار / چین نے کشمیر میں جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

چین نے کشمیر میں جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ کا ارادہ ہے کہ عنقریب ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں ہونے والی جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کرے۔

 رشیا ٹو ڈے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ونبین نے کہا ہے کہ چین قاطعانہ طور پر جی- 20 کی متنازعہ علاقے میں ہونے والی کانفرنس کا مخالف ہے اور ہم ایسے کسی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق جی 20 کا اجلاس 20 سے 24 مئی کو کو ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر کے علاقے سرینگر میں ہونے والا ہے اور ہندوستانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 60 وفود اس میں شرکت کر رہے ہیں۔

این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے اتحادی ممالک سعوی عرب اور ترکی نے اس اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے