Breaking News
Home / Tag Archives: کشمیر

Tag Archives: کشمیر

پاکستان بھر میں آج یومِ یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے

یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا کلیدی ستون رہے گا۔  پاکستانی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق اپنے خصوصی پیغام میں پاکستانی صدر …

Read More »

چین نے کشمیر میں جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کر دیا

چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ بیجنگ کا ارادہ ہے کہ عنقریب ہندوستان کے زیر کنٹرول کشمیر میں ہونے والی جی-20 کانفرنس کا بائیکاٹ کرے۔  رشیا ٹو ڈے سے نقل کیا ہے کہ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ ونبین نے کہا ہے کہ چین قاطعانہ طور پر …

Read More »

کشمیر میں بھارتی فوج نے تاریخی جامع مسجد میں نمازعید سے روک دیا

جموں و کشمیر میں مودی حکومت نے ہفتہ کو سری نگر کی تاریخی جامع مسجد میں عیدالفطر کی نماز ادا کرنے سے روک دیا۔  کشمیری میڈیا سے نقل کیا ہے کہ لوگوں کو علاقے کی عظیم الشان مسجد میں نماز عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے شہر کے نوہٹہ علاقوں …

Read More »

پاکستان نے کالعدم تنظیموں کی معاونت کے بھارتی الزامات مسترد کردیے

پاکستان نے نئی دہلی میں نو منی فار ٹیرر وزارتی اجلاس میں بھارتی قیادت کے بے بنیاد پروپیگنڈے اور غیر ذمے دارانہ بیانات کو مسترد کردیا۔   ایکسپریس نیوز سے نقل کیاہےکہ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی مالی معاونت میں پاکستان پر مبینہ طور …

Read More »

جموں و کشمیر کے زرعی شعبے میں اسرائیل کی سرمایہ گزاری ایک نئے بحران کا آغاز، مولانا سید عابد حسینی

کشمیر کے تجزیہ نگار و مبلغ نے کہا ورنہ وہ دن دور نہیں ہوگا، جب فلسطین کی طرح کشمیر کی سرزمین بھی کشمیریوں سے خالی ہوگی۔  سے نقل کیاہے کہ مجلس علماء امامیہ کشمیر کے اہم رکن آغا سید عابد حسین حسینی نے کہا کہ کشمیر اپنے فراز و نشیب …

Read More »

مقبوضہ کشمیر: انسانی حقوق کی پامالی پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں گزشتہ 3 سالوں میں انسانی حقوق کی پامالی پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ گزشتہ روز جاری کی گئی ایک رپورٹ ‘ہمیں قانون کے ذریعے سزا دی جا رہی ہے، جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 کی منسوخی کے تین سال’ میں …

Read More »

مردِ حُریت و مجاہد سید علی شاہ گیلانی

مقبوضہ کشمیر کی آزادی کےلیے اپنی زندگی وقف کردینے والے مردِ حُریت سید علی شاہ گیلانی کی شہادت کو آج ایک سال مکمل ہوگیا۔ تاریخ گواہ ہے کہ وہ لوگ جو عظیم مقاصد کےلیے اپنی زندگی تیاگ دیں اور اپنی قوم کی آزادی کےلیے قربانیاں دیں، وہ کبھی مرتے نہیں۔ …

Read More »

نریندر مودی اور آپریشن لوٹس

بھارتی راج نیتی میں ایک بار پھر’ آپریشن لوٹس‘ کی گونج سنائی دے رہی ہے ،ملک کی مالدار ریاست مہاراشٹرا جہاں ممبئی میں فلم انڈسٹری ہے ،انڈر ورلڈ ہے اور مانا جاتا ہے کہ یہاں سے تبدیلی کی جو لہر اُٹھتی ہے ،اس کے اثرات پورے ملک پر مرتب ہوتے …

Read More »

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں. مطابق  پاکستان کے ممتاز عالم دین اور …

Read More »

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔  کشمیرذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق …

Read More »