Breaking News
Home / اخبار (page 2)

اخبار

ایران کے بدخواہوں کو ایٹمی ایجنسی کے ساتھ تعلقات ایک آنکھ نہیں بھاتے، سربراہ ایرانی توانائی تنظیم

ایران کی ایٹمی انرجی آرگنائزیشن کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ کے بدخواہوں کو ایٹمی توانائی ایجنسی کے ساتھ ایران کے تعلقات ایک آنکھ نہیں بھاتے۔   ایران ایٹمی توانائی ادارے کے سربراہ "محمد اسلامی” نے اصفہان میں بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل "رافیل گروسی” …

Read More »

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت نے صہیونی تنصیبات پر حملوں میں تیزی لائی ہے۔   کہا ہے کہ مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی تنصیبات پر حملوں کو مزید تیز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عراقی مقاومت …

Read More »

صہیونی فورسز رفح کے مشرقی علاقے پر زمینی حملہ

صہیونی فوجی ترجمان نے کہا ہے کہ جنوبی غزہ کے علاقے رفح کے مشرق میں فوجی کاروائی شروع کی گئی ہے۔   ذرائع ابلاغ نے صہیونی فورسز کی جانب سے غزہ کے جنوبی علاقے رفح پر اسرائیلی فورسز کے زمینی حملے کی خبر دی ہے۔ اسپوٹنک کے مطابق صہیونی فوج …

Read More »

غزہ جنگ نے پانسہ پلٹ دیا، بہت سے امریکی طلباء اسلام کی جانب مائل ہو رہے ہیں، امریکی ریسلر

ایک امریکی ریسلر نے غزہ کی صورت حال کے امریکی عوام پر پڑنے والے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ بڑی تعداد میں امریکی طلباء نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔  قدس الاخباریہ ویب سائٹ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ ایک امریکی ریسلر …

Read More »

عراقی کردستان کے سربراہ کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات

 رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے کچھ ہی دیر پہلے عراقی کردستان کے سربراہ  نیچروان بارزانی نے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ بارزانی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں۔ عراقی کردستان کے سربراہ نے صدر سید ابراہیم رئیسی، …

Read More »

اسرائیل مخالف تحریک، طلبہ کے احتجاج کا دائرہ آئرلینڈ، پاکستان، عراق سمیت دنیا بھر میں پھیل گیا

امریکی جامعات و کالجوں میں غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ دنیا بھر میں پھیلنے لگ گیا۔  عالمی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ آئرلینڈ کے ٹرینٹی کالج، بنگلا دیش کی ڈھاکا یونیورسٹی اور عراق کی جامعہ بغداد کے طلبہ بھی غزہ حامی احتجاج کا …

Read More »

صہیونی وزیرجنگ کا نتن یاہو پر جنگ بندی کے لئے دباو

گیلانت نے نتن یاہو پر کابینہ میں جنگ بندی کے فیصلے کو قبول کرنے پر دباو بڑھانا شروع کیا ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ صہیونی وزیراعظم پر غزہ میں جنگ بندی کے لئے دباو بڑھ رہا ہے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق وزیرجنگ گیلانت نے نتن یاہو …

Read More »

آج مغرب میں شرافت اور شرارت ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے مغربی ممالک میں طلباء کی تحریک کے خلاف ریاستی طاقت کے استعمال پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ واقعات سے مغرب میں انسانی حقوق اور آزادی بیان کے دعوے کی قلعی کھل گئی ہے۔   ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے مغربی …

Read More »

مغربی نوجوانوں کے نام رہبر معظم کے خط کا جائزہ

رہبر معظم نے 2015 میں یورپی نوجوانوں کو ایک خط میں انتہاپسندی اور اسلام مخالف پروپیگنڈے کے بارے میں آگاہ کیا تھا۔   رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے مغربی ممالک کے نوجوانوں کے نام دو کھلے خط لکھے تھے جس میں مغربی ممالک کی جانب …

Read More »