Breaking News
Home / Tag Archives: جنگ

Tag Archives: جنگ

غزہ کی جنگ کے باعث جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے، امریکی ذرائع ابلاغ

نیوزویک نے کہا ہے کہ غزہ کی جنگ میں بری کارکردگی دکھانے کی وجہ سے صدر جوبائیڈن کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے۔   امریکی صدارتی انتخابات کے نزدیک ہونے کے ساتھ موجودہ صدر کو مختلف مشکلات پیش آرہی ہیں۔ امریکی جریدے نیوز ویک نے صدر جوبائیڈن میں موجودہ پوزیشن …

Read More »

طوفان الاقصیٰ مسئلہ فلسطین کا احیاء

غزہ کی پٹی میں 5 ماہ سے جاری جنگ اور صہیونیوں کے وحشت ناک جرائم کے باوجود 7 اکتوبر 2023 مسئلہ فلسطین کی تاریخ کا اہم دن بن گیا۔  7 اکتوبر کی صبح فلسطینی مزاحمتی فورسز نے ایک درست اور مربوط کارروائی میں غزہ کی سرحدوں کو عبور کرتے ہوئے …

Read More »

امریکہ کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد ویٹو، سعودی عرب کی مذمت

سعودی عرب نے غزہ میں جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ میں قرارداد کو ویٹو کرنے پر امریکہ پر شدید تنقید کی ہے۔   المیادین نے کہا ہے کہ الجزائر کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا تھا۔ امریکی اقدام کے بعد دنیا …

Read More »

یمنی فوج کی جانب سے کشتیوں پر حملوں کے بعد اسرائیل میں غذائی بحران کا خطرہ

اسرائیلی غذائی مصنوعات کی انجمن نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی کاروائیوں کے بعد اسرائیل غذائی قلت کا شکار ہوسکتا ہے۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ اسرائیلی فوڈانڈسٹری ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ بحیرہ احمر میں یمنی فوج کی جانب …

Read More »

جنوبی افریقہ کا فلسطینی عوام کی حمایت میں واضح موقف قابل تعریف ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی اپنی ہم منصب سے ٹیلی فونک بات چیت فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت میں اس ملک کی حکومت اور عوام کے مضبوط اور واضح موقف کی تعریف کی۔   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے جنوبی افریقہ کے خارجہ تعلقات اور بین …

Read More »

غزہ کے خلاف حملے، امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات بڑھ گئے

امریکی ذرائع کے مطابق غزہ میں جنگ جاری رکھنے کے بارے میں واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان اختلاف شدت اختیار کرگئے ہیں۔  غزہ کے خلاف حملے جاری رکھنے کے بارے میں امریکہ اور اسرائیل کے درمیان اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مختلف امریکی ذرائع نے کہا …

Read More »

امریکی شہریوں کا نیویارک ٹائمز کی عمارت کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

غزہ جنگ کی یک طرفہ کوریج کے خلاف سینکڑوں امریکیوں نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔   الجزیرہ نیوز نیٹ ورک کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی عوام نے گزشتہ روز امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر فلسطینی قوم کے …

Read More »

خطے میں وسیع جنگ کے آثار نمایاں ہورہے ہیں، ایرانی وزیرخارجہ کا انتباہ

عمان کے ہم منصب کے ساتھ پریس کانفرنس میں امیر عبداللہیان نے کہا کہ امریکہ دوغلی پالیسی کے تحت اسرائیل کو فلسطینیوں کے قتل عام پر اکسا رہا ہے۔   ایرانی وزیرخارجہ نے تہران میں عمان کے ہم منصب سید بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس …

Read More »

غزہ پر دوبارہ اسرائیلی بمباری، شام اور لبنان پر بھی حملے، جنگ کا دائرہ پھیلنے کا امکان

اسرائیل نے سات روزہ جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا …

Read More »

پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر …

Read More »