Breaking News
Home / اخبار / پتھر سے راکٹ تک کے سفر میں شہید سلیمانی کا کردار

پتھر سے راکٹ تک کے سفر میں شہید سلیمانی کا کردار

رہبر معظم انقلاب: امریکیوں کا منصوبہ یہ تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا جائے اور فلسطینیوں کو مکمل طور پر بے بس کرکے کمزور پوزیشن میں رکھیں تاکہ وہ مزاحمت کی ہمت نہ کرسکیں۔

  امریکیوں کا منصوبہ یہ تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا جائے اور فلسطینیوں کو مکمل طور پر بے بس کرکے کمزور پوزیشن میں رکھیں تاکہ وہ مزاحمت کی ہمت نہ کرسکیں۔لیکن اس بطل جلیل یعنی شہید سلیمانی نے فلسطینیوں کی مدد کی اور کچھ ایسا کیا کہ غزہ کی پٹی جیسا ایک چھوٹا سا علاقہ عسکری طاقت کے بلند و بانگ دعوے کرنے والی صیہونی رجیم کے مقابلے میں اٹھ کھڑا ہوا اور اس چھوٹی سی مزاحمت نے دشمن کی ایسی درگت بنائی کہ  وہ 48 گھنٹوں کے اندر جنگ بندی کی درخواست کرنے لگا۔ یہ عظیم کارنامہ حاج قاسم سلیمانی کی مزاحمت پروری اور اعلی عسکری فراست کی بدولت ممکن ہوا۔

انہوں نے فلسطینی مزاحمت کو تقویت پہنچائی، اسے اپنے پیروں پر  کھڑا کیا اور مقتدر انداز میں مقاومت کرنے کے قابل بنایا۔ یہ بات ہمارے فلسطینی بھائیوں نے بارہا مجھ سے کہی ہے۔ اگرچہ میں جانتا تھا لیکن انہوں نے بھی ہمارے سامنے گواہی دی۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے