Breaking News
Home / Tag Archives: رہبر معظم انقلاب

Tag Archives: رہبر معظم انقلاب

رہبر معظم انقلاب کا بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ

رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے تہران میں بین الاقوامی نمائشگاہ کتاب کا دورہ کیا۔ ناشروں اور قلمی میدان میں فعال افراد کے ساتھ گفتگو کی۔  رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تہران میں کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کا قریب …

Read More »

حج بیت اللہ کے لئے عازم قاریان قرآن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

حج ابراہیمی کے موقع پر رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے حج پر جانے والے قاریان قرآن نے ملاقات کی۔   ملاقات میں متعدد قاریوں نے قرآن کریم کی آیات کی تلاوت کی جب کہ رہبر معظم انقلاب نے اپنے خطاب میں قاریان قرآن کو تلاوت …

Read More »

اسلام میں عورتوں کے حقوق اور خواتین کے لیے اسلامی انقلاب کی بے مثال خدمات پر ایک نظر

اسلام میں عورتوں کی بیعت،خواتین کی ملکیت، ان بنیادی سیاسی اور سماجی میدانوں میں خواتین کی موجودگی کا حق واضح بیان کیا گیا ہے۔   آٹھ مارچ کو خواتین کا عالمی دن قرار دیا گیا ہے۔ اس دن دنیا بھر میں خواتین کے حقوق اور مسائل پر بات کی جاتی …

Read More »

رہبر معظم کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنا لاکھوں فالوورز کی توہین ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیرخارجہ نے رہبر معظم کے بیانات کو سینسر کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میٹا کا یہ اقدام غیر اخلاقی اور رہبر معظم کے لاکھوں پیروکاروں کی توہین ہے۔   ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے مڈل ایسٹ آئی کو دیے گئے بیان میں کہا ہے کہ …

Read More »

رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛ مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ نو منتخب نمائندوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ ان کے کسی بھی عمل سے قوم کے مزاج میں تلخی اور ملک کے سیاسی ماحول میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی …

Read More »

پہلی بار ووٹ دینے والے نوجوانوں کی رہبر معظم سے ملاقات: ملک کی درست مدیریت کے لئے پرجوش اور مضبوط انتخابات ضروری ہیں

پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد سے خطاب میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ مضبوط اور پرجوش انتخابات ملک کو درست مدیریت کے ارکان میں سے ایک ہیں۔   ایرانی پارلیمانی انتخابات کے موقع پر پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں …

Read More »

رہبر معظم انقلاب کی میڈیا سرگرمیاں نہیں رکیں گی

رہبر معظم کی سائٹ کو اپنے حقوق کے حصول اور افکار کی اشاعت کے لیے کوئی بھی ذریعہ استعمال کرنے کا حق حاصل ہے۔   رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر برائے حفظ و نشر آثار رہبری کے رکن مہدی فضائلی نے خامنہ ای …

Read More »

صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کرے گا

ایرانی صوبہ مشرقی آذربائجان کا عوامی وفد حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم سے ملاقات کرے گا۔   ایرانی صوبہ آذربائیجان شرقی سے تعلق رکھنے والے عوام کا ایک وفد آج رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کرے گا۔ تبریز کے عوام کے تاریخی …

Read More »

راسک دہشت گردی واقعے کے ذمہ داروں کو کڑی سزا دی جائے گی، ایرانی چیف جسٹس

حجۃ الاسلام والمسلمین محسنی اژہ ای نے ایک پیغام میں صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر راسک میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اس واقعے کے مرتکب افراد کو قرار واقعی سزا دینے پر زور دیا۔ اس پیغام کا متن درج ذیل ہے: بسم‌الله‌الرحمن‌الرحیم  وَلَا تَحْسَبَنَّ الَّذِینَ قُتِلُوا فِی سَبِیلِ …

Read More »

پتھر سے راکٹ تک کے سفر میں شہید سلیمانی کا کردار

رہبر معظم انقلاب: امریکیوں کا منصوبہ یہ تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا جائے اور فلسطینیوں کو مکمل طور پر بے بس کرکے کمزور پوزیشن میں رکھیں تاکہ وہ مزاحمت کی ہمت نہ کرسکیں۔   امریکیوں کا منصوبہ یہ تھا کہ مسئلہ فلسطین کو فراموش کر دیا جائے …

Read More »