Breaking News
Home / اخبار / رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛ مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے
ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ نو منتخب نمائندوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ ان کے کسی بھی عمل سے قوم کے مزاج میں تلخی اور ملک کے سیاسی ماحول میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ریبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین نے آج صبح ملاقات کی۔ اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب کے ارشادات کے اہم نکات درج ذیل ہیں: نو منتخب نمائندوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ ان کے کسی بھی عمل سے قوم کے مزاج میں تلخی اور ملک کے سیاسی ماحول میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔ مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔ شعبان کا مہینہ بشارتوں اور خوشیوں کا مہینہ ہونے کے ساتھ دلوں کی تطہیر اور دعاؤں کا مہینہ ہے۔ یہ ماہ رمضان المبارک کی لامحدود اور بے پناہ برکتوں میں داخل ہونے کی تیاری کا مہینہ ہے۔ - اس بابرکت مہینے کے یہ چند دن جو باقی رہ گئے ہیں، ہمیں بھرپور استفادہ کرنا چاہئے، شاید اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے۔

رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛ مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ نو منتخب نمائندوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ ان کے کسی بھی عمل سے قوم کے مزاج میں تلخی اور ملک کے سیاسی ماحول میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ریبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین نے آج صبح ملاقات کی۔

اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب کے ارشادات کے اہم نکات درج ذیل ہیں:

نو منتخب نمائندوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ ان کے کسی بھی عمل سے قوم کے مزاج میں تلخی اور ملک کے سیاسی ماحول میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔

مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔

شعبان کا مہینہ بشارتوں اور خوشیوں کا مہینہ ہونے کے ساتھ دلوں کی تطہیر اور دعاؤں کا مہینہ ہے۔ یہ ماہ رمضان المبارک کی لامحدود اور بے پناہ برکتوں میں داخل ہونے کی تیاری کا مہینہ ہے۔

– اس بابرکت مہینے کے یہ چند دن جو باقی رہ گئے ہیں، ہمیں بھرپور استفادہ کرنا چاہئے، شاید اللہ تعالیٰ ہم پر رحم فرمائے۔

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے