Breaking News
Home / Tag Archives: اسلامی جمہوری ایران

Tag Archives: اسلامی جمہوری ایران

رہبر معظم انقلاب سے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین کی ملاقات؛ مجلس خبرگان کو اپنے انتخاب میں اسلامی جمہوریہ کے طے شدہ اصولوں کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہیے

ریبر معظم انقلاب نے مجلس خبرگان رہبری کے اراکین سے ملاقات میں فرمایا کہ نو منتخب نمائندوں کو اس بات کا خیال رکھنا چاہئے کہ ان کے کسی بھی عمل سے قوم کے مزاج میں تلخی اور ملک کے سیاسی ماحول میں بگاڑ پیدا نہ ہوجائے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی …

Read More »

پاکستان میں انتخابی عمل کے دوران بم دھماکہ، ایرانی وزارت خارجہ کی مذمت

ترجمان ناصر کنعانی نے کہا ہے کہ شرپسند عناصر انتخابات کے دوران بم دھماکوں کے ذریعے جمہوری عمل کو متاثر کرنا چاہتے ہیں۔   ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے پاکستان میں عام انتخابات کے دوران بم دھماکے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے واقعے کی مذمت کی …

Read More »

انقلاب اسلامی کے بعد ایران کی دفاعی شعبے میں نمایاں کامیابیاں

ایران نے انقلاب اسلامی کے بعد ملکی سائنسدانوں کی صلاحیتوں پر بھروسہ کرتے ہوئے فضائیہ، بحریہ اور زمینی فوج کو جدید نوعیت کے ہتھیاروں سے مسلح کردیا ہے، مختلف اقسام کے میزائل، ڈرون طیاروں اور دفاعی سسٹم میں ایران خودکفیل ہوگیا ہے۔ ؛ اسلامی جمہوری ایران کی اہم ترین خصوصیات …

Read More »

ایران اور قزاقستان کے درمیان پانچ مفاہمتی یادداشتوں اور باہمی تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط

اسلامی جمہوری ایران کے نائب صدر اور قزاقستان کے وزیراعظم کے درمیان ملاقات کے بعد دونوں ملکوں باہمی تعلقات کو مضبوط اور توسیع دینے کے لئے باہمی مفاہمت کی پانچ یادداشتوں اور تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط کردیا۔  دونوں ممالک کے درمیان اعلی سطحی مذاکرات کے بعد کھیل، کسٹم، …

Read More »

آٹھ سال بعد عرب امارات میں ایرانی سفیر کی تعیناتی

اسلامی جمہوری ایران نے آٹھ سال بعد متحدہ عرب امارات سے سفارتی تعلقات مکمل بحال کرتے ہوئے اپنا سفیر تعیینات کردیا ہے۔  معتبر ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ رضا عامری متحدہ عرب امارات میں ایران کے سفیر کے فرائض انجام دیں گے۔ اس سے پہلے ایرانی وزیر …

Read More »