Breaking News
Home / اخبار / شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک

شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک

ایسوسی ایٹڈ پریس کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا میں طوفان اور سیلاب سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکی حکام  کے مطابق مرنے والے چاروں افراد کی شناخت کرلی گئی اور ان کے خاندانوں کو مطلع کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام افراد عمر رسیدہ ہیں۔طوفان اور سیلاب کے باعث اب تک 3 افراد لاپتہ ہیں، جن کی تلاش جاری ہے، سیلابی ریلے سے مکانوں اور گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

About خاکسار

Check Also

ہم امریکیوں کی نقل بھی نہیں کرسکتے

حیرت اس بات کی ہے ان غیر مسلم اور لبرل ممالک میں غاصب صیہونیوں کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے