Breaking News
Home / Tag Archives: سیلاب

Tag Archives: سیلاب

صدر رئیسی کا طوفان اور سیلاب میں تباہی پر لیبیا سے اظہار ہمدردی

صدر رئیسی نے سیلاب اور طوفان کی وجہ سے جانی و مالی نقصان پر لیبیا کے وزیراعظم اور عوام کو پیغام بھیج کر تسلیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔  ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے لیبیا میں آنے والے طوفان اور سیلاب میں قیمتی جانوں کے ضیاع اور دیگر نقصانات …

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے بلوچستان سیلاب متاثرین کو مزید 30 گھر حوالے کر دیئے

نقل کیا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے تعاون سے بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں مزید 30 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے حوالے کر دیں ہیں۔ اس حوالے سے جعفر آباد بلوچستان میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس …

Read More »

عالمی امداد اور پاکستانی سیاسی لیڈروں کی ذمہ داری

پاکستان میں سیلاب کی تباہی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے اور تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے لئے عالمی برادری نے 9 ارب ڈالر کے لگ بھگ امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ان میں سے چھ ارب ڈالر اسلامی بنک، ورلڈ بنک اور ایشیا بنک جیسے …

Read More »

وزیراعظم کا سیلاب سے متاثرہ سندھ کے شہر جیکب آباد کا دورہ

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ سندھ کے شہر جیکب آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے متاثرین کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ سرکاری خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شہباز شریف نے صوبہ سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے غربت کی شرح 4 فیصد ہونے کا خدشہ ہے، ورلڈ بینک

ورلڈ بینک خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی کے نتیجے میں مون سون سے آنے والے سیلاب سے پاکستان کے 60 لاکھ سے 90 لاکھ تک شہری غربت میں چلے جاسکتے ہیں۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ بینک نے رواں برس مون سون …

Read More »

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے سے مزید 6877افرادمختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز سے نقل کیاہےکہ پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے سے مزید  6877افرادمختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں۔ محکمہ …

Read More »

کیا سیلاب کی تباہی سے بچاؤ ممکن ہے؟

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تاحال زندگی معمول پر نہیں آسکی۔ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے علاوہ عالمی امدادی ادارے اور مقامی فلاحی تنظیمیں اپنی اپنی سطح پر سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے کام کر رہی ہیں لیکن سیلاب سے آنے والی تباہی اس قدر زیادہ ہے کہ شاید …

Read More »

سیلاب متاثرین کا کیا ہوگا؟

بلوچستان، کے پی اور جنوبی پنجاب میں چند علاقوں کو چھوڑ دیں باقی جہاں دیکھیں پانی اور تباہی نظر آئے گی۔ سندھ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ مکانات اور فصلیں سب کچھ تو سیلاب بہا کر لے گیا اور باقی بچ جانے والے گھر پانی میں ڈوبے …

Read More »

سیلاب کی تباہ کاریاں ہیں اور سیاست کی گرما گرمی

ایک طرف ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں ہیں، دوسری طرف سیاست کی گرما گرمی اور اہم فیصلوں کا قریب آتا وقت ….جس کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ سیلاب سے چاروں صوبوں میں کروڑوں افراد متاثر ہوئے، ان کے گھر تباہ اور فصلیں برباد ہوگئیں۔وطنِ …

Read More »

پاکستان میں سیلاب کے معاشی اثرات

موسمیاتی تبدیلی 21ویں صدی کا سب سے بڑا چیلنج بن چکی ہے۔ یہ موسم کے پیٹرن میں تبدیلیوں اور موسمی درجہ حرارت میں تبدیلیوں سے مراد ہے. موسمیاتی تبدیلی دنیا کے مختلف ممالک کو بری طرح متاثر کر رہی ہے۔ اس کا زراعت پر گہرا اثر پڑتا ہے اور خوراک …

Read More »