Breaking News
Home / اخبار / یورپی کمپنیوں کی مقبوضہ فلسطین کے لئے پروازیں منسوخ، ذرائع

یورپی کمپنیوں کی مقبوضہ فلسطین کے لئے پروازیں منسوخ، ذرائع

کئی یورپی ایئر لائنز نے مقبوضہ علاقوں کو جانے والی اپنی پروازیں منسوخ کر دیں۔

  ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر دی ہے کہ عبرانی ذرائع ابلاغ نے ڈچ، سوئس، آسٹریا اور لفتھانسا ایئرلائنز کی جانب سے مقبوضہ علاقوں کے لئے پروازیں منسوخ کرنے کا اعلان کیا۔

گذشتہ رات عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع مقبوضہ شہر ایلات میں ایک زوردار دھماکہ سنا گیا ہے۔
ان ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایلات کے علاوہ دیگر مقبوضہ شہروں میں بھی جمعرات کی شام راکٹ اور میزائل حملے مشاہدے میں آئے ہیں۔

مذکورہ ذرائع نے مزید بتایا کہ غزہ کی پٹی کے شمال سے ایک راکٹ مقبوضہ شہر عسقلان پر داغا گیا۔

About خاکسار

Check Also

ایران کی جانب سے متعدد امریکی شہریوں اور اداروں پر پابندی عائد

ایران کی وزارت خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور خطے میں امریکی دہشت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے