Breaking News
Home / اخبار / پاکستان، دہشت گردی کے واقعے میں کئی فوجی اہلکار جاں بحق متعدد زخمی

پاکستان، دہشت گردی کے واقعے میں کئی فوجی اہلکار جاں بحق متعدد زخمی

ملک کے کئی مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سیکورٹی فورسز کے کئی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔

  کے حوالے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں دو اہلکار جان بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، ژوب اور قلات کے علاقوں میں دہشت گردوں نے سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کئے۔

ہشت گروہ بلوچستان لبریشن آرمی نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔

پیر کے روز پولیس اور دیگر مقامی ذرائع نے کہا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں سات افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق کچ کے علاقے میں گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا گیا جس کی وجہ سے اس میں سوار مقامی سیاستدان سمیت سات افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

بدھ کے روز ہی دہشت گردی کے ایک اور واقعے میں قبائلی علاقے باجوڑ میں خودکش حملہ آور نے پولیس کی گاڑی کے نزدیک خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ اس واقعے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا۔

About خاکسار

Check Also

رفح پر صہیونی حملوں کے ساتھ عراقی مقاومت کے اسرائیل پر حملوں میں شدت

رفح پر صہیونی فورسز کی جانب سے باقاعدہ حملوں کا اعلان ہوتے ہی عراقی مقاومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے