مسجد مقدس جمکران امام زمانہ (عجل الله تعالی فرجه) سے منسوب اہم مکان ہے جس کی تعمیر کا حضرت ولی عصر (عجل الله تعالی فرجه) نے حسن بن مثلہ جمکرانی کو 17 رمضان بروز منگل حکم دیا تھا لہذا امام مہدی (عجل الله تعالی فرجه) کے منتظرین ہر ہفتہ منگل کی شب کو مسجد جمکران میں دعائے توسل پڑھتے اور اللہ تعالی سے امام زمانہ (عجل الله تعالی فرجه) کے ظہور کی دعا کرتے ہیں۔
Tags امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه امام مہدی عجل الله تعالی فرجه حضرت ولی عصر عجل الله تعالی فرجه دعائے توسل ظہور کی دعا کرتے ہیں مسجد مقدس جمکران
Check Also
برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی
"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …