Breaking News
Home / Tag Archives: امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه

Tag Archives: امام زمانہ عجل الله تعالی فرجه

اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں نظام صحت کا سب سے بڑا منصوبہ؛ آیت اللہ رئیسی نے حضرت مہدی ﴿عج﴾ اسپتال کا افتتاح کردیا

امام زمانہ ﴿عج﴾ کے روز ولادت پر اسلامی انقلاب کے بعد ایران میں نظام صحت کا سب سے بڑا منصوبہ حضرت مہدی ﴿عج﴾ فنکشنل کردیا گیا، صدر آیت اللہ رئیسی نے جدید ترین سہولیات کے حامل حضرت مہدی ﴿عج﴾ اسپتال کا باضابطہ افتتاح کیا۔   ایران کے دارالحکومت تہران میں …

Read More »

ایران میں افغانستانی جاسوس گرفتار

ایرانی وزارت انٹیلیجنس (سربازان گمنام امام زمانہ (عج)) کی کوششوں سے مازندران شہر میں ایک افغان شہری کو جاسوسی کے الزام میں شناخت کرکے گرفتار کرلیا گیا ہے۔  ، افغانستانی شہری، افغانوں کو ایران میں غیر قانونی طور پر لانے میں مصروف عمل تھا اور اس مجرم کے پاس متعدد …

Read More »

مسجد سہلہ میں معروف ترانے سلام فرماندہ ﴿سلام یا مہدی عج﴾ کا بڑا اجتماع

اربعین حسینی (علیه السلام) کے ایام کے کوفہ کی مسجد سہلہ میں معروف ترانے سلام فرماندہ ﴿سلام یا مہدی﴾ اور امام حسین (علیه السلام) کی عزاداری کا ایک بڑا اجتماع منعقد ہوا جس میں اہل بیت (علیهم السلام) کے چاہنے والوں سمیت عراقی اور غیر ملکی زائرین نے پرجوش انداز …

Read More »

لاهور میں ترانہ ‘سلام فرماندہ’ کے پڑھنے کے مناظر

. سلام فرماندہ جو بچوں کی دنیا کا مقول ترین ترانہ بنتا جارہا ہے اس میں روحانیت اور امام عصر سے عشق کا اظھار کیا جاتا ہے  سوشل میڈیا پر وائرل کلیپ جسمیں ایرانی ترانہ "سلام فرماندہ” یعنی سلام کمانڈر پڑھا جاتا ہے اس وقت بچوں کی دنیا کا معروف …

Read More »

تہران میں امام زمانہ (عجل الله تعالی فرجه) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے چراغاں اور جشن و سرور

اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں امام زمانہ (عجل الله تعالی فرجه) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و سروراور چراغاں کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔                

Read More »

مسجد مقدس جمکران میں صدی کی آخری دعائے توسل

مسجد مقدس جمکران امام زمانہ (عجل الله تعالی فرجه) سے منسوب اہم مکان ہے جس کی تعمیر کا حضرت ولی عصر (عجل الله تعالی فرجه) نے حسن بن مثلہ جمکرانی کو 17 رمضان بروز منگل حکم دیا تھا لہذا امام مہدی (عجل الله تعالی فرجه) کے منتظرین ہر ہفتہ منگل …

Read More »