Breaking News
Home / اخبار / سپاہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی "ٹینکر” کو تحویل میں لے لیا

سپاہ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی "ٹینکر” کو تحویل میں لے لیا

سپاہ پاسداران انقلاب ایران نے پاناما پرچم نصب کئے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔

 الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی فوج کے پانچویں بحری بیڑے نے دعویٰ کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب ایران نے پاناما پرچم نصب کئے آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق، آئل ٹینکر کو آبنائے ہرمز عبور کرتے ہوئے ایرانی سپاہ پاسدارانِ انقلابِ نے تحویل میں لے لیا ہے۔

https://media.mehrnews.com/d/2023/05/03/4/4515263_1080p.mp4?ts=1683107115474

About خاکسار

Check Also

برطانیہ، فرانس اور جرمنی سے نمٹنا باقی ہے، جنرل قاآنی

"وعدہ صادق آپریشن” میں ایرانی حملوں کو روکنے کی کوشش کرنے پر القدس فورس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے