Breaking News
Home / Tag Archives: بلوچستان

Tag Archives: بلوچستان

دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں میں تفرقہ ڈالنا ہے، صدر رئیسی کا پاکستان میں بم دھماکے پر تعزیتی پیغام

ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا ہدف مسلمانوں کے درمیان تفرقہ ڈالنا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے …

Read More »

پاکستان، بلوچستان میں بم دھماکہ، 52 جاں بحق، 52 زخمی

بلوچستان کے علاقے مستونگ کی مسجد میں عید میلادالنبی کے جشن کے دوران بم دھماکہ ہونے سے 52 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے ہیں۔ الجزیرہ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کے شہر مستونگ میں عید میلادالنبی کے جشن کے دوران ایک …

Read More »

پاکستان، دہشت گردی کے واقعے میں کئی فوجی اہلکار جاں بحق متعدد زخمی

ملک کے کئی مقامات پر ہونے والے دہشت گردانہ حملوں میں سیکورٹی فورسز کے کئی اہلکار اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔   کے حوالے کہا ہے کہ پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سیکورٹی فورسز پر حملوں میں دو اہلکار جان بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ، …

Read More »

الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے بلوچستان سیلاب متاثرین کو مزید 30 گھر حوالے کر دیئے

نقل کیا ہے کہ الخدمت فاؤنڈیشن نے پاکستان ساؤتھ افریقہ ایسوسی ایشن کے تعاون سے بلوچستان کے علاقے جعفر آباد میں مزید 30 گھروں کی چابیاں سیلاب متاثرہ خاندانوں کے حوالے کر دیں ہیں۔ اس حوالے سے جعفر آباد بلوچستان میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس …

Read More »

پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایف سی کیمپ پر حملے میں 2 جوان جانبحق

دہشت گردوں کے ایک گروپ نے صبح سویرے شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ کیا۔ حملے کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے.   نقل کیا ہے کہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی طرف سے دہشت گردوں کو پکڑنے کے …

Read More »

پاکستان؛ کوئٹہ علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب دہشت گرد گرفتار

پاکستانی صوبہ بلوچستان کی پولیس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔  ایکسپریس کے حوالے سے نقل کیاہےکہ پاکستانی صوبہ بلوچستان کی پولیس نے علمدار روڈ اور ہزارہ ٹاؤن دھماکوں میں مطلوب کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ …

Read More »

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹ پڑے

پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے سے مزید 6877افرادمختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں۔ مہر خبررساں ایجنسی نے ایکسپریس نیوز سے نقل کیاہےکہ پاکستانی صوبہ بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں وبائی امراض پھوٹنے سے مزید  6877افرادمختلف بیماریوں کا شکار ہو گئے ہیں۔ محکمہ …

Read More »

سیلاب متاثرین کا کیا ہوگا؟

بلوچستان، کے پی اور جنوبی پنجاب میں چند علاقوں کو چھوڑ دیں باقی جہاں دیکھیں پانی اور تباہی نظر آئے گی۔ سندھ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ مکانات اور فصلیں سب کچھ تو سیلاب بہا کر لے گیا اور باقی بچ جانے والے گھر پانی میں ڈوبے …

Read More »

پاکستان میں سیلاب سے ناقابلِ بیان تباہی

کوئی قیامت کا انتظار کرنا چاہتا ہے تو کرتا رہے، پاکستان میں تو قیامت آچکی۔ دنیا میں سیلاب اور زلزلے آتے ہیں، تباہی مچاتے ہیں ، مگر جو تباہی اِس مرتبہ پاکستان کے حصے میں آئی ہے وہ ناقابلِ بیان ہے۔ میں نے ایسے مناظر پہلے نہیں دیکھے ، لوگوں …

Read More »

بلوچستان کے سیلاب زدگان مدد اور امداد کے منتظر

کالی گھٹائیں مسلسل برستی رہیں۔ اس دورانیے میں بلوچستان کے بیشتر لوگ اپنا سب کچھ کھونے کے ڈر سے جاگتے رہے۔ لیکن پھر بھی بارش کے بے رحم پانی نے سیکڑوں لوگوں سے ان کا آشیانہ چھین لیا۔ یہ لوگ کھلے آسمان تلے بلکتے، بھوکے پیاسے بچوں کے ساتھ دن …

Read More »