Breaking News
Home / اخبار / بھارتی فوج کو لگانا پڑیں کشمیر کی دیواروں پر شہید قاسم سلیمانی کی تصویریں

بھارتی فوج کو لگانا پڑیں کشمیر کی دیواروں پر شہید قاسم سلیمانی کی تصویریں

کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے دلوں کے سردار سابق ایرانی کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کی توہین کیے جانے پر کشمیر میں تہلکہ مچ گیا ۔

کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے دلوں کے سردار سابق ایرانی کمانڈر شہید قاسم سلیمانی کی تصویر کی توہین کیے جانے پر کشمیر میں تہلکہ مچ گیا اور کشمیری عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے کشمیر کے ایک گاؤں میں گھر میں گھس کر شہید قاسم سلیمانی کی تصویر اتار کر پھاڑ دی اور اسے نذر آتش کر دیا جس کے بعد پورے شہر میں لوگ گھروں سے باہر نکل گئے اور بڑی شاہراوں کو بلاک کر دیا۔
نتیجے میں بھارتی فوج کے کمانڈر کو کھلے عام عوام کے سامنے شہید قاسم سلیمانی اور رہبر انقلاب اسلامی کی تصویر ہاتھ میں اٹھا کر عوام سے معافی مانگنا پڑی اور فوجیوں نے جہاں سے تصویر کو اتار کر پھاڑا تھا وہاں خود شہید سلیمانی کی تصویر کو دوبارہ لگایا۔
اس واقعے کے بعد کشمیر کے گلی کوچوں کی دیواروں پر شہید کی تصویریں لگا دی گئیں۔

About خاکسار

Check Also

حماس نے صہیونی خفیہ ادارے تک کیسے رسائی حاصل کی، صہیونی اخبار کا تہلکہ خیز انکشاف

صہیونی اخبار کے مطابق حماس صہیونی خفیہ اہلکاروں اور جاسوسوں کے ٹیلی فون ٹیپ کرتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے