Breaking News
Home / اخبار / حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی دار فانی سے رخصت ہوگئے

حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی دار فانی سے رخصت ہوگئے

آیت اللہ علوی گرگانی چند لمحے قبل قم کے شہید بہشتی اسپتال میں دل کا دورہ پڑنے پر انتقال کر گئے اور داعی جل کو لبیک کہا۔

اس عظیم اور نامور مرجع تقلید کے صاحبزادے کے مطابق  حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی گزشتہ شب فشار خون میں کمی اور حرکت قلب میں مسئلے کی وجہ بیمار تھے اور  آج دار فانی سے رخصت ہوگیے ہیں اور وہ ہم میں نہیں رہے۔

 بات چیت کرتے ہوئے حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے پسر نے ان کی رحلت کی خبر کی تصدیق کی جبکہ حضرت آیت اللہ العظمی علوی گرگانی کے دفتر سے جاری بیان میں تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرجع تقلید کے دفن اور تشیع جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

 اس موقع پر ان کے اہل خانہ اور پیرو کاروں کے لیے تعزیت پیش کرتا ہے

About خاکسار

Check Also

امریکی الزامات بے بنیاد/ ملک سے ایرانی تیل کی منتقلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا، ملائیشین وزیر اعظم

ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ملک سے منظور شدہ ایرانی تیل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے