Breaking News
Home / اخبار / آئرلینڈ، فلسطین کے حق میں ملک گیر ریلیاں

آئرلینڈ، فلسطین کے حق میں ملک گیر ریلیاں

دارالحکومت اور دیگر شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین میں جاری صہیونی بربریت کے خلاف مظاہرے کئے اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے

  اناتولی نیوز نے خبر دی ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کے حملوں کے ردعمل میں آئرلینڈ میں وسیع پیمانے پر عوامی مظاہرہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق دارالحکومت ڈبلن اور دیگر شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے صہیونی حکومت کی جانب غزہ میں جاری بربریت کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئے۔

مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھارکھے تھے جن پر فلسطینیوں کے حق میں اور صہیونی حکومت کے خلاف نعرے درج تھے۔

آئرلینڈ، فلسطین کے حق میں ملک گیر ریلیاں،تصاویر

About خاکسار

Check Also

یورپی ممالک اسرائیل کی جنگی جارحیت کو روکنے کے لئے موئثر اقدامات کریں، ایران

ایرانی وزیر خارجہ کے سینئر مشیر برائے سیاسی امور نے کہا ہے کہ یورپی ممالک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے