Breaking News
Home / Tag Archives: صہیونی حکومت

Tag Archives: صہیونی حکومت

غزہ میں جنگی جرائم، لیبیا بھی صہیونی حکومت کے خلاف میدان میں آگیا

لیبیا نے غزہ میں جنگی جرائم پر صہیونی حکومت کے خلاف مقدمے میں جنوبی افریقہ کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کیا ہے۔   غزہ میں صہیونی حکومت کے جنگی جرائم پر لیبیا نے عالمی عدالت میں جنوبی افریقہ کے ساتھ شریک ہونے کا اعلان کیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق …

Read More »

قم، 5 ہزار طالبات کا امریکی طلباء کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ایران بھر کی یونیورسٹی طالبات نے حرم حضرت معصومہ قم میں جمع ہوکر امریکی طلباء کے حق میں مظاہرہ کیا۔   فلسطین کے حق میں مظاہرے کرنے پر پولیس اور ریاستی دہشت گردی کا شکار ہونے والے امریکی طلباء کے ساتھ دنیا بھر میں یکجہتی کا اظہار کیا جارہا ہے۔ …

Read More »

امریکہ کے بعد یورپ میں صہیونیت مخالف احتجاج عروج پر، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ میں طلباء کا مظاہرہ

ڈبلن اور لوزان یونیورسٹی کے طلباء نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے لئے مظاہرہ کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے ساتھ ہر قسم کا تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔   گارڈئین کے حوالے سے کہا ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کی جارحیت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ امریکہ کے …

Read More »

فلسطین میں صہیونی حکومت انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہی ہے، "وعدہ صادق آپریشن” کی حمایت کا اعلان

عراق میں دوسری وحدت اسلامی کانفرنس کے اختتام پر جاری ہونے والے بیان میں صہیونی حکومت کو جرائم سے روکنے اور فلسطینیوں کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا گیا۔  عراق کے دارالحکومت بغداد میں دوسری وحدت اسلامی کانفرنس اختتام کو پہنچی جس میں عراق اور دوسرے ممالک سے تعلق …

Read More »

بارزانی کا دورہ ایران، غزہ کے بعد صہیونی حکومت کو ایک اور محاذ پر شکست

لبنانی اخبار نے عراقی کردستان کے حکمران نچیروان بارزانی کے دورہ ایران کو غزہ کے بعد صہیونی حکومت کی دوسری بڑی شکست قرار دیا ہے۔   ایران اور عراقی کردستان کے درمیان چند سال تعلقات میں فراز و نشیب کے بعد عراقی کردستان کے حاکم نچیروان مصطفی بارزانی نے تہران …

Read More »

پاکستان میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کا غزہ کے معاملے پر احتجاج

ایک کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علم کی جانب سے غزہ کے معاملے پر احتجاج کیا گیا۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ جی سی یونیورسٹی آزاد کشمیر کے طالب علم نے جرمن سفیر کی تقریر کے دوران غزہ کے معاملے پر احتجاج …

Read More »

ایران کے حملوں سے صہیونی حکومت کی بنیادیں ہل گئیں، صدر رئیسی کا فوجی پیریڈ سے خطاب

مسلح افواج کے قومی دن کے موقع پر فوجی پیریڈ کے دوران ایرانی صدر نے کہا کہ ایرانی آرمی اور سپاہ پاسداران نے رہبر معظم کے حکم پر عمل کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے خلاف موثر اور کامیاب کاروائی کی۔   نمائندے کے مطابق، ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی نے …

Read More »

ایران نے حق دفاع کے تحت اسرائیل پر حملہ کیا، شامی وزیرخارجہ

ایرانی ہم منصب سے ٹیلفونک گفتگو کرتے ہوئے شامی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایران نے اپنے حق کا دفاع کرتے ہوئے اسرائیل پر حملہ کیا ہے۔  شام کے وزیرخارجہ فیصل مقداد نے ایرانی ہم منصب امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کہا کہ صہیونی حکومت نہ بین …

Read More »

وعدہ صادق پورا ہوگیا، امریکہ کو خبردار کردیا تھا، جنرل باقری

ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ اسرائیل کے خلاف کاروائی کا وعدہ پورا ہوگیا اور تمام اہداف کو نشانہ بنالیا ہے۔  ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی جانب سے شام میں ایرانی سفارت خانے پر دہشت …

Read More »