Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطین

Tag Archives: فلسطین

آئی ایس او پاکستان کا ملک گیر احتجاجی مہم شروع کرنے کا اعلان

آئی ایس او کے ترجمان نے کہا کہ آئی ایس او پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ شروع کرنے جا رہی ہے،جس میں ریلیاں اور مظاہرے کئے جائیں گے۔   اسلام ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ترجمان سید سلمان رضا کا کہنا ہے …

Read More »

امریکہ، فلسطین کے حق میں مظاہرہ، گرفتار طلباء کی تعداد 900 ہوگئی

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے کے جرم میں گرفتار ہونے والے امریکی طلباء کی تعداد 900 ہوگئی ہے۔   امریکی جریدے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے کہا ہے کہ گذشتہ کئی دنوں کے اندر امریکی یونیورسٹیوں میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والے …

Read More »

امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے مگر کیوں؟

فلسطین کی حمایت میں طلبہ کی تحریک پورے امریکہ میں شدت اختیار کر چکی ہے اور یہ کئی دوسرے یورپی ممالک تک پھیل چکی ہے، تاہم اب تک سینکڑوں طلبہ کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔   فلسطین کی حمایت میں طلباء کی احتجاجی تحریک امریکہ بھر میں شدت …

Read More »

مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر عراقی مقاومت کے حملے

عراقی مقاومت نے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی تنصیبات پر متعدد حملے کئے ہیں۔   الجزیرہ کے حوالے سے کہا ہے کہ عراقی مقاومت نے گذشتہ روز کئی مرتبہ مقبوضہ فلسطین میں صہیونی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کے دن مقاومت اسلامی عراق نے مقبوضہ گولان میں ڈرون حملہ کیا …

Read More »

حزب اللہ کا دو صہیونی فوجی اڈوں پر میزائل حملہ

لبنانی تنظیم نے جمعہ کے دن مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں دو صہیونی فوجی ٹھکانوں پر میزائل حملہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔   لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے غزہ میں فلسطینی بے گناہ عوام کے خلاف جارحیت پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے شمالی فلسطین میں صہیونی فوج …

Read More »

اردن، عوام کا القسام کے کمانڈر کی اپیل پر لبیک، صہیونی سفارتخانہ کا سہ روزہ محاصرہ

محمد ضیف کی اپیل پر اردن کے عوام نے لبیک کہتے ہوئے تین دنوں سے صہیونی سفارتخانے کو محاصرے میں لے رکھا ہے۔   القسام بریگیڈ کے کمانڈر محمد ضیف نے عرب اور مسلمان عوام سے فلسطین کی آزادی میں شریک ہونے کی اپیل کی تھی۔ اردن میں عوام نے …

Read More »

پاکستانی قومی اسمبلی میں غزہ میں اسرائیلی بربریت کی مذمت کی قرارداد متفقہ طور پر منظور

قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتا ہے، غزہ میں سیز فائر کے لیے حکومت عالمی برادری پر زور دے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قرار داد کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان فلسطین …

Read More »

غزہ: القدس بریگیڈ کی صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی

قدس بریگیڈ نے غاصب صیہونی افواج کے خلاف نئی کارروائی کی اطلاع دی ہے۔  الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے عسکری ونگ سرایا القدس نے خان یونس شہر میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر پھنسے 6 صیہونی فوجیوں کو بم سے نشانہ بنایا۔ قبل …

Read More »

مزاحمتی محاذ کو کوئی بھی نظر انداز نہیں کر سکتا، جنرل قاآنی

ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی قدس فورس کے سربراہ نے مجلس خبرگان رہبری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ غزہ کی تباہی یقینی طور پر دوبارہ تعمیر کی جائے گی لیکن بیت المقدس پر قابض صیہونی رجیم کی ساکھ دوبارہ بحال نہیں سکے گی۔   سپاہ پاسداران …

Read More »

فلسطین، رفح پر صہیونی حملہ، شہداء کی تعداد 110 ہوگئی

غزہ کے جنوب میں رفح پر صہیونی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 110 ہوگئی ہے۔   فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں غزہ کے جنوب میں واقع شہر رفح میں شہید ہونے والے بے گناہ …

Read More »