Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطین (page 3)

Tag Archives: فلسطین

کیوبا کے صدر سے ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی: امریکا اور مغرب کی منہ زوریوں کے مقابلے میں ایک عالمی اتحاد کی تشکیل ضروری ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کی شام کیوبا کے صدر جناب میگل ڈیاز کینل اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سیاسی و معاشی میدان میں پائی جانے والی بے شمار صلاحیتوں …

Read More »

واشنگٹن کا مبینہ سیف زون جھوٹ کے سوا کچھ نہیں، تحریک جہاد اسلامی

فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کی طرف سے کہا گیا ہے کہ سیف زونز کے بارے میں واشنگٹن حکام کے بیانات جھوٹ پر مبنی ہیں اور ان کا مقصد قابض صیہونی رجیم کے قتل عام پر پردہ ڈالنا ہے۔  المیادین کے حوالے سے خبر دی ہے کہ فلسطینی ذرائع نے …

Read More »

غزہ پر دوبارہ اسرائیلی بمباری، شام اور لبنان پر بھی حملے، جنگ کا دائرہ پھیلنے کا امکان

اسرائیل نے سات روزہ جنگ بندی کے بعد غزہ پر دوبارہ بمباری کے علاوہ جنگ کا دائرہ خطے میں پھیلانے کی کوشش شروع کرتے ہوئے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقے اور لبنانی سرحد پر بھی حملے کردیے۔ شامی علاقے پر اسرائیلی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے روس کا …

Read More »

پاکستان نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کردیا

پاکستان نے عالمی برادری سے فلسطینیوں پر جاری بمباری روکنے کے لیے کردار ادا کرنے اور غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔  پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو نہتے فلسطینیوں پر …

Read More »

غزہ میں مستقل جنگ بندی کی جائے، ہالی ووڈ اداکارہ کی بھوک ہڑتال

امریکی ہالی ووڈ اداکارہ نے غزہ میں مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔  فوکس نیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکی اداکارہ نے بھوک ہڑتال کرتے ہوئے صدر جوبائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ غزہ میں مستقل جنگ بندی کے لئے تل ابیب …

Read More »

بیلجئم اور اسپین کے حکمرانوں کی فلسطین کی حمایت، اسرائیل سیخ پا

یورپ کے اہم ممالک کی جانب سے فلسطین کو مستقل ملک کی حیثیت سے تسلیم کرنے کی حمایت کے بعد صہیونی وزارت خارجہ نے تشویش کا اظہار کردیا ہے۔   اناتولی نیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ اسپینش وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ …

Read More »

اسرائیل کا بائیکاٹ اور صہیونی حکومت پر پابندیاں لگائی جائے

فلسطین میں عالمی ادارے کے سابق نمائندے نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطین پر وحشیانہ حملے کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت کا بائیکاٹ کرتے ہوئے پابندیاں عائد کی جائیں۔   گذشتہ 42 دنوں سے صہیونی فورسز فسلطینی شہریوں کو غزہ کے جنوب کی طرف دھکیلنے کے …

Read More »

آئرلینڈ، فلسطین کے حق میں ملک گیر ریلیاں

دارالحکومت اور دیگر شہروں میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر فلسطین میں جاری صہیونی بربریت کے خلاف مظاہرے کئے اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے   اناتولی نیوز نے خبر دی ہے کہ غزہ میں صہیونی حکومت کے حملوں کے ردعمل میں آئرلینڈ میں وسیع …

Read More »

فلپائن، فلسطین کے حامیوں کا امریکی سفارت خانے پر حملہ

غزہ میں صہیونی حکومت کی طرف سے فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف ہزاروں فلپائنی عوام نے احتجاج کرتے ہوئے منیلا میں امریکی سفارتخانے میں داخل ہونے کی کوشش کی۔   فلپائن کے مقامی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین کے …

Read More »

اسلامی ممالک کے دارالحکومتوں کے نام تہران کے مئیر کا خط، فلسطین کے بارے میں 12 تجاویز

علی رضا زاکانی نے صہیونی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے قتل عام کے بارے میں اسلامی ممالک کے دارالحکومتوں کے مئیرز کو خط میں صہیونی حکومت کے خلاف مشترکہ اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔   ایران کے دارالحکومت تہران کے مئیر علی رضا زاکانی نے اسرائیل کے ہاتھوں …

Read More »