Breaking News
Home / Tag Archives: فلسطین (page 5)

Tag Archives: فلسطین

اردن کے عوام کی فلسطین اور جنین کی حمایت میں ریلی

 اردن کے دارالحکومت میں ایک بڑے عوامی مارچ میں ہزاروں اردنی شہریوں نے صیہونیوں کے قبضے کے خلاف فلسطین اور شہر جنین کی مزاحمت کی حمایت کی۔  جنین پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے کے بعد ہزاروں اردنی باشندوں نے فلسطینی مزاحمت اور جنین شہر کی حمایت میں ایک …

Read More »

مزاحمتی محاذ کا صہیونی بستیوں پر راکٹ حملہ

فلسطین، مقاومتی محاذ کی جانب سے غاصب صہیونی بستیوں پر بڑے پیمانے پر راکٹ حملے کے بعد 10 سے زائد صہیونی بستیوں میں خوف وہراس کی فضاء قائم ہو گئی ہے۔  جمعرات کے روز غاصب صہیونی بستیوں پر تازہ ترین راکٹ حملوں کی اطلاع دیتے ہوئے صہیونی اور عرب ذرائع …

Read More »

قدس کی آزادی آج عالم اسلام کا سب سے اہم مسئلہ ہے، آیت اللہ رئیسی

ایرانی صدر نے شام میں فلسطینی مزاحمتی کمانڈروں اور دانشوروں سے ملاقات میں کہا کہ مسئلہ فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی آج عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ ہے جسے فراموش نہیں کرنا چاہیے۔   ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے شام کے اپنے دو روزہ …

Read More »

آج بھی عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ "فلسطین” ہے، ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے شام میں فلسطینی مقاومتی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ فلسطین اور القدس اب بھی عالم اسلام کا پہلا مسئلہ ہے۔   ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دمشق کے دورے کے دوران ہفتے کی شب حکام کے ایک …

Read More »

فلسطینی شہداء کے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے، حماس

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے صہیونی فوج کے ساتھ جھڑپ میں جنین بٹالین کے دو ارکان کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا۔  عربی ویب سائٹ العہد نے خبر دی ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما اسماعیل رضوان نے جنین …

Read More »

سیکرٹری جنرل جہاد اسلامی فسطین: اگر ہزار سال بھی لگ جائیں ہم غاصب صہیونیوں کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے

فلسطینی مزاحتمی تحریک جہاد اسلامی کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے غاصب صہیونی حکومت کے خلاف جنگ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اگر اس میں ہزار سال بھی لگ جائیں ہم جنگ جاری رکھیں گے۔   فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سیکریٹری جنرل زیاد النخالہ نے اس بات …

Read More »

نیویارک کے ٹائمز سکوائر میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ + تصاویر

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں انسانی حقوق کے متعدد کارکن اور حامی فلسطینیوں کی حمایت میں جمع ہوئے اور القدس اور مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت اور مسجد الاقصی پر حملوں کی مذمت کی۔  شہاب نیوز ویب سائٹ نے خبر دی ہے کہ گزشتہ روز …

Read More »

جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کے خط کا جواب: غاصب دشمن زوال اور فلسطینی استقامت مضبوطی کی طرف گامزن ہے

رہبر انقلاب اسلامی آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل زیاد النخالہ کے خط کے جواب میں جہاد اسلامی کی شجاعانہ استقامت کو ملت فلسطین کی مزاحمت کے عمل میں اس تحریک کا مقام و مرتبہ بڑھنے، صیہونی حکومت کی سازش …

Read More »

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں. مطابق  پاکستان کے ممتاز عالم دین اور …

Read More »

پاکستان کے وزیر اعظم کی مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت

پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر ہونے والے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی کی جانب سے تشدد میں اضافہ انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف …

Read More »